جوار بھاٹا (1944ء فلم)
ظاہری ہیئت
| جوار بھاٹا | |
|---|---|
| ہدایت کار | Amiya Chakravarty |
| ستارے | دلیپ کمار روما گوہا ٹھاکرتا آغا خان Vikram Kapoor Mridula Rani شمیم بانو |
| موسیقی | انیل بسواس |
| سنیماگرافی | رادھو کرماکر |
تاریخ نمائش | Nov 29, 1944 |
| ملک | بھارت |
| زبان | Hindi |
جوار بھاٹا (مدو جزر) 1944ء کی ایک سیاہ اور سفید ہندوستانی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری امیہ چکرورتی نے کی تھی۔ یہ دلیپ کمار کی پہلی فلم ہے۔ [1] اس فلم میں مردولا رانی، شمیم بانو، آغا، وکرم کپور، کے این سنگھ، خلیل اور ممتاز علی بھی تھے۔ اسے بمبئی ٹاکیز نے بنایا تھا۔ میوزک ڈائریکٹر انیل بسواس تھے۔
پلاٹ
[ترمیم]کاسٹ
[ترمیم]- دلیپ کمار بطور جگدیش
- شمین بطور رام
- مریدولا رانی بطور رینو
- آغا جان بطور نریندر
حوالہ جات
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ 1940ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1940ء کی دہائی کی ہندی فلم نامکمل
- بھارتی سیاہ و سفید فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- امیہ چکرورتی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 1940ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 1944ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 1944ء کی رومانوی ڈراما فلمیں
- انیل بسواس کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- 1944ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- بمبئی ٹاکیز کی فلمیں
- 1944ء کی بھارتی فلمیں
- ہندی زبان کی رومانوی ڈراما فلمیں