جوار بھاٹا (1944ء فلم)
(جوار بھاٹا (1944 فلم) سے رجوع مکرر)
جوار بھاٹا | |
---|---|
ہدایت کار | Amiya Chakravarty |
ستارے | دلیپ کمار روما گوہا ٹھاکرتا آغا خان Vikram Kapoor Mridula Rani شمیم بانو |
موسیقی | انیل بسواس |
سنیماگرافی | Radhu Karmakar |
تاریخ نمائش | Nov 29, 1944 |
ملک | بھارت |
زبان | Hindi |
جوار بھاٹا (مدو جزر) 1944ء کی ایک سیاہ اور سفید ہندوستانی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری امیہ چکرورتی نے کی تھی۔ یہ دلیپ کمار کی پہلی فلم ہے۔ [1] اس فلم میں مردولا رانی، شمیم بانو، آغا، وکرم کپور، کے این سنگھ، خلیل اور ممتاز علی بھی تھے۔ اسے بمبئی ٹاکیز نے بنایا تھا۔ میوزک ڈائریکٹر انیل بسواس تھے۔
پلاٹ[ترمیم]
کاسٹ[ترمیم]
- دلیپ کمار بطور جگدیش
- شمین بطور رام
- مریدولا رانی بطور رینو
- آغا جان بطور نریندر