مندرجات کا رخ کریں

جوتہ (قوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جُوتَہ ، ایک جٹ ذات (caste) ہے جس کے لوگ پورے پاکستان خصوصاً صوبہ پنجاب میں ساہیوال، ملتان اور ضلع لیہ میں بکثرت موجود ہیں۔

ان کا پیشہ کاشتکاری (کھیتی باڑی) اور جانور پالنا ہے۔ پنجاب کے علاقے میں جٹ زراعت پیشہ لوگ ہیں۔ ان کی زبان زیادہ تر سرائیکی ہے۔ ان کا مذہب اسلام ہے۔پنجاب کی سب سے بڑے جٹ قبیلے میں سے ایک جوتہ ہے۔ اپنے دور میں ایچ۔ اے۔ روز نے لکھا کہ جوتہ خاندان زیادہ لیہ، ساہیوال اور ملتان میں زراعت پیشہ جٹ قبیلہ ہے۔[1] مآخذ میں اس نام کو **"جھوتہ"** (Jhotah) کے طور پر بھی لکھا گیا ہے اور اسے ملتان کے زرعی جٹ قبیلوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ [2]. اس قوم کی نوجوان اندرون و بیرون ممالک اعلیٰ سطح پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں یہ قوم دنیا ترقی کے ساتھ دینی خدمات سر انجام دی ہیں اس قوم نے بیشمار اولیاء کرام پیدا کے ہیں یہ زیادہ تر لیّہ ،بھکر ،مظفرگرہ ،ملتان،خوشاب، ساہیوال ,dg خان ،d اسماعیل خان، بہاولپور اور پنجاب سندھ میں موجود ہیں فہرست جٹ قبائل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 158،بک ہوم لاہور پاکستان
  2. English Reference:** *A Glossary of the Tribes and Castes of the Punjab and North-West Frontier Province*, H.A. Rose, Vol. 2, Page 386, Civil and Military Gazette Press, Lahore, 1911