جوناتھن جوزف جیمز
Jump to navigation
Jump to search
جوناتھن جوزف جیمز | |
---|---|
(انگریزی میں: Jonathan Joseph James) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 دسمبر 1983 میامی |
وفات | 18 مئی 2008 (25 سال)[1] میامی |
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | خود کشی، قتل |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | انجینئر، کمپیوٹر سائنس دان |
درستی - ترمیم ![]() |
جوناتھن جوزف جیمز (انگریزی: Jonathan James) کا تعلق میامی سے تھا۔وہ صرف پندرہ سال کا تھا جب اس نے جون 1999 ء میں ناسا اور امریکی محکمہ دفاع کے سسٹم کو ہیک کر لیا۔ جوناتھن کے ساتھ اس کاروائی میں کچھ پرائیویٹ کمپنیاں اور سکول کے چند دوست شامل تھے ۔ ہیکنگ کی کاروائی وہ 'کامریڈ' کے نام سے کرتا تھا ۔ جوناتھن نے ناسا کے 13 کمپیوٹروں سے 17 لاکھ ڈالر کی انفارمیشن چوری کر لی
موت[ترمیم]
18 مئی 2008ء کو جوناتھن اپنے باتھ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا اس کے سر پر گولی کا نشان تھا اسکے والد نے یہ بیان دیا کہ وہ ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی خودکشی بھی اسی وجہ سے تھی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- اس صفحہ ”جوناتھن جوزف جیمز“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:جوناتھن جوزف جیمز پر کلک کریں۔