مندرجات کا رخ کریں

جوڑا،گجرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جوڑا
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
تحصیلکھاریاں
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جوڑا، گجرات {{دیگر نام|انگریزی= Jaurah, Pakistan} [1] جوڑہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع گجرات کا ایک قدیم قصبہ اور یونین کونسل ہے۔[1] یہ تحصیل کھاریاں کا حصہ ہے اور ڈنگہ، لالہ موسی موسہ روڈ 32°40'0N 73°50'0E پر واقع ہے سطح سمندر سے233 میٹر (767 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے یہ ممتاز مغلوں، گجر، کسانہ، پسوال، میہر کا گھر ہے۔ سید اور راجپوت کھوکھر، ڈوگہ قبائل مقیم ہیں یہ آس پاس کے دیہاتوں کے لیے ایک تجارتی مرکز ہے۔

2000 کی مردم شماری کے مطابق جوڑا کی آبادی تقریبا 7ہزار556افراد پر مشتمل ہیں جس میں 2ہزار700 گھرانے ہیں جوڑا کے شمال مشرق میں کرنانہ شمال میں گُھرکو مشرق جنوب میں ڈولہ جنوب برنالہ جنوب مغرب میں حاجی چک اور مغرب شمال میں ساغری واقع ہیں جوڑا کے مغرب میں ایک نہر بہتی جو جوڑا کو دو حصوں میں تقسیم کر تی ہیں ایک نہر سے سیراب ہوتا ہیں جبکہ دوسرا حصہ برنانی ہیں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

جوڑا ضلع گجرات تحصیل کھاڑیاں کا گاؤں ہیں جوڑا آبادی 2000 کی مردم شماری کے مطابق 7ہزار556افرادہیں 2ہزار700 گھرانے ہیں جوڑا کے قریبی گاؤں شمال مشرق میں کرنانہ شمال میں کھرکو مشرق جنوب میں ڈولہ جنوب برنالہ جنوب مغرب میں حاجی چک اور مغرب شمال میں ساغری واقع ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jaura, Pakistan"