جگنو (1947ء فلم)
جگنو Jugnu जुगनू | |
---|---|
فلم پوسٹر | |
ہدایت کار | شوکت حسین رضوی |
پروڈیوسر | شوکت آرٹ پروڈکشن |
ستارے | نور جہاں دلیپ کمار |
موسیقی | فیروز نظامی |
تاریخ نمائش | مئی 23, 1947 |
ملک | ہندوستان |
زبان | اردو ہندی |
جگنو (ہندی: जुगनू; انگریزی: Jugnu) شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں 1947ء میں ہندوستان میں بننے والی ایک فلم ہے۔ اس کے ستارے نور جہاں اور دلیپ کمار تھے۔[1] یہ دلیپ کمار کی پہلی بڑی کامیاب فلم تھی۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- Jugnu آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)، film Jugnu (1947 film) on IMDb website, Retrieved 7 Jan 2016