جگنو (1947ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جگنو
Jugnu
जुगनू
Jugnu 1947 film poster.jpg
فلم پوسٹر
ہدایت کارشوکت حسین رضوی
پروڈیوسرشوکت آرٹ پروڈکشن
ستارےنور جہاں
دلیپ کمار
موسیقیفیروز نظامی
تاریخ نمائش
مئی 23, 1947
ملکہندوستان
زباناردو
ہندی

جگنو (ہندی: जुगनू; انگریزی: Jugnu) شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں 1947ء میں ہندوستان بننے والی ایک فلم ہے۔ اس کے ستارے نور جہاں اور دلیپ کمار تھے۔[1] یہ دلیپ کمار کی پہلی بڑی کامیاب فلم تھی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Firoze Rangoonwalla, Indian Filmography, publisher: J. Udeshi, Bombay, August 1970, pp. 224.
  2. Ashish Rajadhyaksha and Paul Willemen, Encyclopaedia of Indian Cinema, British Film Institute, Oxford University Press, New Delhi, 2002, pp. 132.

بیرونی روابط[ترمیم]