جھانسا
Jump to navigation
Jump to search
زیر نظر مضمون غلط اطلاعات کے بارے میں ہے۔ فلم کے لیے دی ہوکس دیکھیے۔

ویکی پیڈیا پر جھانسوں کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے، دیکھیے ویکیپیڈیا:افسانے نہ گھڑیں۔

سلطنت ایتھوپیا کے جھانسے باز۔ ریگالیا، جو بائیں اخیر میں ہے، در حقیقت انگریزی کی مشہور مصنفہ ورجینیا وولف ہے۔
جھانْسا (انگریزی: Hoax) ایک دانستہ غلط بیانی جسے اس لیے تیار کیا جاتا ہے تاکہ اسے حقیقت بیانی کے طور پر پیش کیا جا سکے۔ اسے آسانی سے مشاہدوں اور فیصلوں کی غلطیوں سے ممتاز کیا جا سکتا ہے۔ [1] افواہوں، شہری داستانوں، فرضی سائنس اور یوم احمق اپریل کے واقعات اچھی نیت یا لطیفوں کی شکل میں فروغ پاتے ہیں۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- ویکیپیڈیا:افسانے نہ گھڑیں
- ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک کمیونٹی بلاگ ڈائجسٹ، جس میں جان کیمرون ڈائآس کی خدمات کا تذکرہ بھی ہے جو ویکی پیڈیا پر من گھڑت جھانسوں سے مقابلے کرنے کے لیے شہرت رکھتے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Curtis D. MacDougall۔ Hoaxes۔ Dover۔ صفحہ 6۔ آئی ایس بی این 0-486-20465-0۔
- ↑ Jan H. Brunvand۔ Encyclopedia of Urban Legends۔ W. W. Norton & Company۔ صفحہ 194۔ آئی ایس بی این 1-57607-076-X۔