جھوک سیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جھوک سیال( انگریزی: Jhok Siyal) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن پر پہلی بار نشر کی گئی تھی۔ یہ شبیر شاہ کے ایک ناول پر مبنی تھی جس کا اسکرین پلے منو بھائی نے لکھا تھا اور ہدایت کاری یاور حیات خان نے کی تھی۔ [1] یہ سیریز عابد علی کی ٹی وی پہ ابتدا تھی، جنھوں نے سیریز میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ دیہی پنجاب میں سیٹ کی گئی یہ سیریز جاگیرداری کے گرد گھومتی تھی۔ یہ 1973 میں نشر ہوا۔ [2] [3]

اس سیریز کو ایک انقلابی کلاسک سمجھا جاتا ہے، اس کے پیمانے اور موضوعات کی وجہ سے جو اس نے دکھتی رگ کو چھوا ہے، جیسے غریب اور امیر کا استحصال، غربت اور معاشی عدم مساوات ۔ [4] [5] [6] [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Munnu Bhai – A Legend in His Lifetime!"۔ 2 February 2018 
  2. "TV producer Yawar Hayat dies"۔ Dawn۔ 4 November 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Remembering the legend Abid Ali on his death anniversary"۔ Bol News۔ 5 September 2020 
  4. "A director of dreams"۔ The News۔ 13 November 2016۔ But the first transition to such themes and scale was also initiated by Yawar Hayat in Jhok Siyal. 
  5. "The Herald"۔ 1991 
  6. "Media Asia"۔ 1991 
  7. Sarwat Ali (15 September 2019)۔ "The true Pakistani character"۔ www.thenews.com.pk۔ 02 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022