مندرجات کا رخ کریں

جین کلارک (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جین کلارک
ذاتی معلومات
مکمل نامجین ایڈتھ کلارک
پیدائش26 ستمبر 1936(1936-09-26)
لندن, انگلینڈ
وفات25 نومبر 1970(1970-11-25) (عمر  34 سال)
لندن شہر, انگلینڈ
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 71)27 دسمبر 1968  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1955–1968کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 17
رنز بنائے 7 221
بیٹنگ اوسط 3.50 12.27
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 39
گیندیں کرائیں 128 1,278
وکٹ 0 9
بولنگ اوسط 50.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/24
کیچ/سٹمپ 0/– 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 3 مارچ 2021ء

جین ایڈتھ کلارک (پیدائش:26 ستمبر 1936ء)|(انتقال;25 نومبر 1970ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنیادی طور پر باؤلر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1968ء میں آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ میں نظر آئیں۔ اس نے کینٹ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 25 نومبر 1970ء کو لندن، انگلینڈ میں 34 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Player Profile: Jean Clark"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Jean Clark"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021