جیٹھل (قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیٹھل جہلم اور للہ علاقے کے درمیان واقع تھل میں ملنے والا ایک چھوٹا ساقبیلہ
یہ بھٹی راجپوت نسل کا دعوی کرتا ہے، لیکن شجرہ نسب بھٹہ سے ملتا ہے جس نے 12 یا 14 پشتیں پہلے غور کے بادشاہ کی سالی سے شادی کی تھی۔ تاہم بادشاہ نے بھٹہ اور اس کے 21 بیٹوں کو بار میں دھکیل دیا۔ تب جیٹھل نے دریائے جہلم پار کیا اور رتہ یا رتا پنڈ میں آباد ہو گیا (جس کے آثار کندوال کے قریب ہیں ) ۔ وہ عموماً برادری میں شادی ہی کرتے ہیں، لیکن کبھی کبھی للوں کے ساتھ بھی رشتے کر لیتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 176،بک ہوم لاہور پاکستان