جیک رچرڈز (کرکٹر، پیدائش 1918ء)
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 6 اکتوبر 1918 ولیٹن، سمرسیٹ، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 2 نومبر 1944 گیلڈرلینڈ، جرمن مقبوضہ نیدرلینڈز | (عمر 26 سال)||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1939 | کیمبرج یونیورسٹی | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 6 اگست 2020 |
جان لاسن رچرڈز (پیدائش:6 اکتوبر 1918ء)|(انتقال:2 نومبر 1944ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھے۔اکتوبر 1918ء میں ولیٹن میں پیدا ہوئے، رچرڈز کی تعلیم مون ماؤتھ اسکول اور سیلوین کالج، کیمبرج میں ہوئی جہاں انھوں نے کرکٹ سمیت کئی کھیل کھیلے۔ [1] وہ 1938ء میں سیلوین کالج میں داخل ہوا جہاں اس نے ریاضی پڑھا۔ [1] 24-26 مئی 1939ء کے درمیان رچرڈز نے یارکشائر کے خلاف کیمبرج کے لیے اپنی واحد اول درجہ میچ کھیلا جس میں وہ 2بار صفر پر بولڈ ہوئے اور کوئی رن حاصل نہیں کر سکے۔ [2] [3] [4]
انتقال
[ترمیم]رچرڈز 2 نومبر 1944ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران نیدرلینڈز میں مارے گئے تھے۔ ان کی عمر 26 سال تھی۔انھیں جونکربوس وار قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ McCrery، Nigel (2017)۔ The Coming Storm: Test and First-Class Cricketers Killed in World War Two۔ Barnsley: Pen & Sword۔ ص 531–535۔ ISBN:978-1-52670-695-9
- ↑ "First-Class Matches played by Jack Richards"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020
- ↑ "Cambridge University v Yorkshire in 1939"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020
- ↑ "Miscellaneous Matches played by Jack Richards"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020