جے ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جے ہند (ہندی زبان: जय हिन्द) بمعنی “بھارت کی فتح ہو“[1] یا “بھارت قائم دائم رہے“[2] برطانوی راج سے جد و جہد آزادی کے دوران میں کا ایک نعرہ ہے۔[3][4] اور جواہر لعل نہرو کی قیادت میں یہ نعرہ قومی نعرہ بن گیا۔[5] یہ بعرہ اب بھارت کی فوج اور سیاست دانوں کی تقریروں میں بڑے جوش و خروش سے لگایا جاتا ہے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pram Nath Chopra۔ A comprehensive history of modern India۔ Sterling Publishing۔ صفحہ 283۔ آئی ایس بی این 81-207-2506-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2010۔
  2. Lawrence James۔ The Rise and Fall of the British Empire۔ Macmillan۔ صفحہ 548۔ آئی ایس بی این 978-0-312-16985-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2010۔
  3. Ian W. Archer۔ Transactions of the Royal Historical Society۔ Cambridge University Press۔ صفحہ 203۔ آئی ایس بی این 978-1-107-06386-0۔
  4. Gyanendra Pandey۔ Remembering Partition: Violence, Nationalism and History in India۔ Cambridge University Press۔ صفحات 100–101۔ آئی ایس بی این 978-0-521-00250-9۔
  5. Aleander Werth۔ A Beacon Across Asia: A Biography of Subhas Chandra Bose۔ Orient Blackswan۔ صفحہ 109۔ آئی ایس بی این 978-81-250-1028-9۔
  6. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ bose2018 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔