حاجی لق لق اصل نام عطا محمد چشتی جب کہ قلمی نام حاجی لق لق ہے۔ آپ کے والد کا نام بندو علی تھا۔ آپ ایک عظیم صحافی، کالم نگار اور مزاح نگار کی حثیت سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کی پیدائش 14 نومبر 1894 کو قصور میں ہوئی۔