حارث سلاجک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حارث سلاجک
(بوسنیائی میں: Haris Silajdžić خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Haris Silajdzic.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1945 (74 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سرائیوو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  ومؤرخ،  واستاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ڈاکٹر حارث سلاجک (اکتوبر 1، 1945ء میں سراجیو، بوسنیا ہرزیگووینا، یوگوسلاویہ میں پیدا ہوئے) ایک بوسنیائی سیاست دان اور مدرس ہیں۔ 2006ء کے انتخاب میں، حارث سلاجک، بوسنیا ہرزیگووینا کی صدارت کے 4 سال کے لیے بوسنیائی رکن منتخب ہوئے۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

1990ء سے 1993ء تک وہ بوسنیا ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ اور 1993ء سے 1996ء تک وزیر اعظم رہے۔ بوسنیا میں جنگ کے دوران، جو اپریل 1992ء میں شروع ہوئی اور آخرکار دیٹون معاہدے کے ساتھ ختم ہوئی، وہ بوسنیا کی غیر ملکی جارحیت کے خلاف فوجی مدد اور دفاع کے سب سے نمایاں وکیل رہے۔ انہوں نے بوسنیائی سرب فوجوں کی بوسنیائی مسلمانوں اور بوسنیائی کروٹوں کی "نسلی صفائی" کے خلاف بھی آواز بلند کی۔ وہ ناانصافی اور نسلی صفائی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے مسلسل یورپی اور مسلم ممالک اور اس کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے دورے کرتے رہے ۔

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021025 — بنام: Haris Silajdzic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017