حاصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حاصل (شہر) سے رجوع مکرر)

حاصل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، حاصل (ضد ابہام)

حاصل (انگریزی: Hasil) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل جبی شاہ دلاور میں ہے یہاں پر چیئر لفٹ ہے جو دریائے سواں پر لگی ہے حاصل جبی شاہ دلاور تحصیل تلہ گنگ میں ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]