حبیب بن ابی حبیب بجلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبيب بن أبي حبيب البجلي
معلومات شخصية
مكان الميلاد بصرہ  تعديل قيمة خاصية (P19) في ويكي بيانات
مكان الوفاة کوفہ  تعديل قيمة خاصية (P20) في ويكي بيانات
الإقامة کوفہ  تعديل قيمة خاصية (P551) في ويكي بيانات
الكنية أبو عمرو، أو أبو عميرة
اللقب البجلى البصرى
الحياة العملية
الطبقة من التابعين
پیشہ مُحَدِّث  تعديل قيمة خاصية (P106) في ويكي بيانات

حبیب بن ابی حبیب بجلی، آپ کی کنیت ابو عمرو ہے اور کہا جاتا ہے: ابو عمیرہ آپ ثقہ تابعی ، محدث اور حدیث نبوی کے راوی تھے، آپ بصرہ میں پیدا ہوئے اور کوفہ میں مقیم رہے۔ امام ترمذی نے ان سے احادیث روایت کی ہیں۔

روایت حدیث[ترمیم]

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: خالد بن طہمان ابو الاعلٰی خفاف، تعمہ بن عمرو جعفری اور عمرو بن محمد الانقضزی۔ [1]

جراح و تعدیل[ترمیم]

امام ترمذی نے ان سے چالیس دن باجماعت نماز پڑھنے والے کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث روایت کی ہے اور جسے امام ابن حبان نے کتاب الثقات میں ذکر کیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 5، ص. 364،
  2. ابن حجر العسقلاني (1908)، تهذيب التهذيب، حيدر آباد: دائرة المعارف العثمانية، ج. 2، ص. 180