حدود اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مذہب کی طرف سے انسانی زندگی کی فلاح و بہبود کے لیے بعض حد بندیوں کا نام ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے حدود اللہ کے بنیادی ارکان یہ ہیں۔

ایمان لانا اور نیک کام کرنا

2۔ ایمان میں اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمد رسول اللہ کی رسالت کا ماننا۔

3۔ نیک کاموں میں نماز ، روزہ ، حج ، زکات اور وہ سب احکامِ ربانی شامل ہیں جو بنی نوع سے معاملے کے سلسلے میں قرآن مجید کے ذریعے مسلمانوں کو دیے گئے ہیں۔ جو لوگ حدود اللہ سے تجاوز کرتے ہیں انھیں ظالم قرار دیا گیا ہے۔