مندرجات کا رخ کریں

حسنین جمیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر حسنین جمیل نے عملی صحافت کا آغاز 2005ء میں روزنامہ مساوات سے کیا بعد ازاں روزنامہ خبریں، آج کل،پاکستان ، دنیا ، ہفت روزہ ہم شہری، سائبان سے سٹاف رپورٹر ، فیچر رائٹر اور کالم نگار کی حیثیت سے منسلک رہے اس کے علاوہ 92 نیوز میں کاپی رائٹر ، ریڈیو پاکستان پر ڈراما نگار اور ایف ایم پر چیف رپورٹر رہے سخن ٹی وی چینل ویب اور نیوز ویب گاہ کے بیورو چیف رہے اب نیا دور ویب سائٹ سے منسلک ہیں پریس کلب ادبی کمیٹی کے رکن اور انجمن ترقی پسند مصنفین کے سیکرٹری بھی رہے افسانوں کی تین کتابیں کون لوگ ، امرتسر 30 کلومیٹر اور ہجرت شائع ہو چکی ہیں ۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 2 ۔ ستمبر 2022ء