حضرات القدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حضرات القدس بدر الدین سرہندی کی تالیف جس میں مشائخ نقشبندیہ کا مستند مدلل تذکرہ ہے۔

  • کتاب " حضرات القدس "کے نام سے دو حصوں پر مشتمل ہے،پہلے حصے میں نبی کریم علیہ السلام کے خلفائے اربعہ کا مختصر تذکرہ ہے،پھر خواجہ باقی باللہ تک سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگوں کا ذکر خیر ہے،دوسرے حصے میں مجدد الف ثانی ،آپ کے صاحبزادگان اور خلفاء کے مفصل حالات ہیں.
  • اس کا اردو ترجمہ محمداشرف نقشبندی نے کیا جو مکتبہ نعمانیہ سیالکوٹ سے طبع ہو چکی ہے پہلی جلد 332 اور دوسری جلد 450صفحات پر مشتمل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حضرات القدس ،مکتبہ نعمانیہ سیالکوٹ