حمزہ ضبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمزة الضبی
معلومات شخصية
اسم الولادة حمزة بن عَمْرو العائذي
مكان الوفاة بصرہ  تعديل قيمة خاصية (P20) في ويكي بيانات
رہائش بصرہ  تعديل قيمة خاصية (P551) في ويكي بيانات
کنیت أبو عمر
اللقب العائذى الضبى البصرى
الحياة العملية
الطبقة من التابعين، طبقة الزهري
تعلم لدى أنس بن مالك  تعديل قيمة خاصية (P1066) في ويكي بيانات
مشہور تلامذہ شعبة بن الحجاج  تعديل قيمة خاصية (P802) في ويكي بيانات
پیشہ مُحَدِّث  تعديل قيمة خاصية (P106) في ويكي بيانات

حمزہ بن عمرو الضبی آپ کا نام حمزہ بن عمرو الضبی اور کنیت ابو عمر ہے۔ آپ بصرہ کے تابعی ، محدث اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں۔ان سے امام مسلم بن الحجاج ، امام ابوداؤد اور امام نسائی نے روایات لیں ہیں۔

روایت حدیث[ترمیم]

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ، علقمہ بن وائل الحضرمی اور عمر بن عبد الرحمٰن بن حارث بن ہشام سے روایت ہے۔ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں: شعبہ بن حجاج، ان کے بیٹے عمر بن حمزہ الضبی، عنطوانہ سعدی اور عوف اعرابی۔ [1]

جراح و تعدیل[ترمیم]

امام ابن حبان نے اسے کتاب الثقات میں ذکر کیا ہے، ابو حاتم رازی نے کہا: "شیخ۔" نسائی نے کہا: ثقہ۔ اسے مسلم بن حجاج، ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]