حنوتسن
Appearance
حنوتسن Henutsen | |
---|---|
گیزہ میں حنوتسن ہرم
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 27ویں صدی ق م |
تاریخ وفات | 26ویں صدی ق م |
مذہب | قدیم مصری مذہب |
شریک حیات | خوفو |
اولاد | مینخاف یکم فرعون خفرع خوفوخاف یکم |
والدین | سنفرو اور نا معلوم ملکہ |
والد | سنفرو |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حنوتسن (Henutsen) چوتھے شاہی سلسلہ کی ایک قدیم مصری ملکہ تھی۔ وہ فرعون سنفرو کی بیٹی اور فرعون خوفو کی بیوی تھی۔
سوانح حیات
[ترمیم]حنوتسن سنفرو کی بیٹی تھی۔ حنوتسن نے اپنے سوتیلے بھائی خوفو سے شادی کی۔
ویکی ذخائر پر حنوتسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |