"پیشوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فہرستوں کی فہرست
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
انسانی [[سماج]] میں مختلف قسم کے صد ہا [[پیشہ|پیشے]] اور [[روزگار]] ہوتے ہیں اور ہر پیشے کا مخصوص نام ہوتا ہے۔ یہ پیشہ یا روزگار علمی بھی ہوتا ہے اور [[صنعت و حرفت]] سے متعلق بھی۔ علمی پیشوں کے اختیار کرنے سے قبل مخصوص تعلیم گاہوں میں اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنا پڑتا ہے جبکہ [[صنعت و حرفت]] کے پیشوں کے لیے اس فن کے ماہرین کی صحبت اٹھانی پڑتی ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.fienberglaw.com/pdf/TN_NAFTA_Checklist.pdf |title=Lorne M. Fienberg, '&#39;Examples of Professions'&#39; |format=PDF |accessdate=2009-11-07 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106231339/http://www.fienberglaw.com/pdf/TN_NAFTA_Checklist.pdf%20 |archivedate=2019-01-06 |url-status=live}}</ref><ref>{{cite web|title=Services Credentials Issued in California 2006-2007 to 2008-2011|url=http://www.ctc.ca.gov/reports/services-credentials-2007-2012.pdf|publisher=California Commission on Teacher Credentialing|accessdate=11 August 2012|author=Rebecca Parker|author2=Marjorie Suckow|location=California Commission on Teacher Credentialing website|format=PDF|date=May 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106231340/https://www.ctc.ca.gov/reports/services-credentials-2007-2012.pdf|archivedate=2019-01-06|url-status=live}}</ref>
انسانی [[سماج]] میں مختلف قسم کے صد ہا [[پیشہ|پیشے]] اور [[روزگار]] ہوتے ہیں اور ہر پیشے کا مخصوص نام ہوتا ہے۔ یہ پیشہ یا روزگار علمی بھی ہوتا ہے اور [[صنعت و حرفت]] سے متعلق بھی۔ علمی پیشوں کے اختیار کرنے سے قبل مخصوص تعلیم گاہوں میں اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنا پڑتا ہے جبکہ [[صنعت و حرفت]] کے پیشوں کے لیے اس فن کے ماہرین کی صحبت اٹھانی پڑتی ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.fienberglaw.com/pdf/TN_NAFTA_Checklist.pdf |title=Lorne M. Fienberg, '&#39;Examples of Professions'&#39; |format=PDF |accessdate=2009-11-07 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106231339/http://www.fienberglaw.com/pdf/TN_NAFTA_Checklist.pdf%20 |archivedate=2019-01-06 |url-status=live}}</ref><ref>{{cite web|title=Services Credentials Issued in California 2006-2007 to 2008-2011|url=http://www.ctc.ca.gov/reports/services-credentials-2007-2012.pdf|publisher=California Commission on Teacher Credentialing|accessdate=11 August 2012|author=Rebecca Parker|author2=Marjorie Suckow|location=California Commission on Teacher Credentialing website|format=PDF|date=May 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106231340/https://www.ctc.ca.gov/reports/services-credentials-2007-2012.pdf|archivedate=2019-01-06|url-status=dead}}</ref>


ذیل میں ان پیشوں اور روزگاروں کی فہرست درج ہے جو انسانی سماج اور خصوصاً [[برصغیر]] میں رائج ہیں۔ اس فہرست کی ترتیب و تیاری میں [[انجمن ترقی اردو]] کی شائع کردہ "[[فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں (کتاب)|فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں]]" سے خصوصی مدد لی گئی ہے اور بیشتر قدیم پیشوں کے نام اسی فرہنگ سے ماخوذ ہیں۔
ذیل میں ان پیشوں اور روزگاروں کی فہرست درج ہے جو انسانی سماج اور خصوصاً [[برصغیر]] میں رائج ہیں۔ اس فہرست کی ترتیب و تیاری میں [[انجمن ترقی اردو]] کی شائع کردہ "[[فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں (کتاب)|فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں]]" سے خصوصی مدد لی گئی ہے اور بیشتر قدیم پیشوں کے نام اسی فرہنگ سے ماخوذ ہیں۔

نسخہ بمطابق 16:34، 20 ستمبر 2020ء

انسانی سماج میں مختلف قسم کے صد ہا پیشے اور روزگار ہوتے ہیں اور ہر پیشے کا مخصوص نام ہوتا ہے۔ یہ پیشہ یا روزگار علمی بھی ہوتا ہے اور صنعت و حرفت سے متعلق بھی۔ علمی پیشوں کے اختیار کرنے سے قبل مخصوص تعلیم گاہوں میں اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کرنا پڑتا ہے جبکہ صنعت و حرفت کے پیشوں کے لیے اس فن کے ماہرین کی صحبت اٹھانی پڑتی ہے۔[1][2]

ذیل میں ان پیشوں اور روزگاروں کی فہرست درج ہے جو انسانی سماج اور خصوصاً برصغیر میں رائج ہیں۔ اس فہرست کی ترتیب و تیاری میں انجمن ترقی اردو کی شائع کردہ "فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں" سے خصوصی مدد لی گئی ہے اور بیشتر قدیم پیشوں کے نام اسی فرہنگ سے ماخوذ ہیں۔

تیاری مکانات

  • خیمہ و چھتر سازی
  • چھپر بندی و کھپریلی
  • آراکشی
  • نجاری
  • سنگ تراشی
  • اینٹ سازی
  • چونہ و سیمنٹ سازی
  • بیلداری
  • بندھانی
  • معماری

تہذیب و آرائش عمارات

  • رنگ کاری
  • آرائش سازی
  • گھڑی سازی
  • چلمن سازی
  • کھرادی
  • سلاوٹ و کھٹ بنا
  • فراشی
  • مشعلچی
  • آب براری
  • خاکروبی

تیاری لباس

  • اونٹائی و دھنائی
  • کتائی سوت
  • تیارئ اون
  • سلائی بٹائی (ریشم)
  • دھلائی پارچہ
  • رنگائی و لیلاری
  • پارچہ بافی
  • شال و کمبل بافی
  • دری بافی
  • قالین بافی
  • سوئی سازی
  • سلائی (خیاطی)
  • رفو گری

تزئین لباس

  • اتو کاری
  • چھیپ کاری
  • سوزن کاری (کڑاہت)
  • کندلا کشی
  • تار کشی
  • دبکئی
  • بٹئی
  • سلما سازی
  • زر بافی (گوٹا سازی)
  • زر دوزی

تیارئ پاپوش

  • رنگائی چرم
  • جوتا سازی

ظروف سازی

  • ظروف سازی
  • ٹوکری سازی
  • کمہاری
  • کپا سازی
  • ڈھلئی کاری
  • ٹھٹیرا گری

ملمع کاری

  • ورق یا پنی سازی
  • کوفت کاری
  • قلعی گری
  • جلا کاری

خوراکی پیشے

  • ماہی گیری
  • چڑی ماری
  • شکار
  • قصابی
  • گھوسی
  • تیلی
  • ایندھن براری

تیارئ خوراک

  • بھاڑ بھونجائی
  • نان بائی
  • رکابداری
  • باورچی گری

تکلفات خوراک

  • تلنہاری
  • کھٹومر و اچار سازی
  • کھنساری (شکر سازی)
  • شیرینی سازی

سنگھار

  • تیارئ زیور
    • نیاری
    • سناری (زر گری)
    • چتائی کاری
  • مرصع کاری
    • نگینہ گری
    • بندھائی
    • جڑائی و مینا کاری
    • پٹوہ گری (علاقہ بندی)
    • منہیاری
  • متعلقات سنگھار و سہاگ
    • کن بدھائی
    • آئینہ سازی
    • کنگھی سازی
    • اصلاح سازی
    • حمامی
    • پھلیری
    • تمبولی (پنواڑی)
    • مغلائی گری

فنون لطیفہ

  • مزامیر سازی
    • باجے سازی
    • ساز گری
  • نقاشی
    • مصوری
    • مہر کنی
  • کسابت، طباعت و صحافت
    • قلم سازی
    • روشنائی سازی
    • کاغذ سازی
    • محرری
    • خوش نویسی
    • کاپی نویسی
    • چھپائی (طباعت)
    • جلد سازی

سواری

  • گُھڑ سواری (گھوڑوں کی سواری)
  • زین سازی
  • بیل بانی
  • نعل بندی
  • شتر بانی
  • فیل بانی
  • گلہ بانی
  • سلوتری

بار برداری

  • گاڑی بانی
  • حمالی

کشتی رانی

  • تیراکی
  • غوطہ خوری
  • ملاحی (کشتی بانی)

حوالہ جات

  1. "Lorne M. Fienberg, ''Examples of Professions''" (PDF)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2009 
  2. Rebecca Parker، Marjorie Suckow (May 2012)۔ "Services Credentials Issued in California 2006-2007 to 2008-2011" (PDF)۔ California Commission on Teacher Credentialing website: California Commission on Teacher Credentialing۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2012