"اوبنٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36: سطر 36:
اوبنٹو کا پہلا نسخہ [[20 اکتوبر]] [[2004ء]] کو 4.10 (وارتھی وارتھوگ) کے نام سے جاری کیا گیا جبکہ حالیہ نسخہ 9.10 (کارمک کوالا) ہے جسے [[29 اکتوبر]] [[2009ء]] کو جاری کیا گیا جبکہ اگلا نسخہ 10.04 (لیوسڈ لنکس) متوقع طور پر اپریل 2010ء میں جاری ہوگا۔
اوبنٹو کا پہلا نسخہ [[20 اکتوبر]] [[2004ء]] کو 4.10 (وارتھی وارتھوگ) کے نام سے جاری کیا گیا جبکہ حالیہ نسخہ 9.10 (کارمک کوالا) ہے جسے [[29 اکتوبر]] [[2009ء]] کو جاری کیا گیا جبکہ اگلا نسخہ 10.04 (لیوسڈ لنکس) متوقع طور پر اپریل 2010ء میں جاری ہوگا۔


[[جنوری]] [[2009ء]] میں معروف امریکی اخبار [[نیو یارک ٹائمز]] نے خبر دی کہ اوبنٹو کے ایک کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں جبکہ اسی سال [[جون]] میں [[ZDNet]] کے مطابق دنیا بھر میں اوبنٹو کے ایک کروڑ 30 لاکھ متحرک صارفین ہیں جبکہ اس تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔<ref name="NYT10Jan09">{{cite news |url = http://www.nytimes.com/2009/01/11/business/11ubuntu.html?_r=2&th&emc=th |title = A Software Populist Who Doesn’t Do Windows |last = وانس |first = ایشلی |authorlink = |year = 2009 |month = جنوری |archiveurl = https://web.archive.org/web/20181224235835/https://www.nytimes.com/2009/01/11/business/11ubuntu.html?_r=2&th&emc=th%20 |archivedate = 2018-12-24 |access-date = 2010-01-27 |url-status = live }}</ref><ref name="Dawson17Jun09">{{cite web |url = http://education.zdnet.com/?p=2709 |title = Ubuntu a minor player? Not outside the States |last = ڈاسن |first = کرسٹوفر |authorlink = |year = 2009 |month = جون |archiveurl = https://web.archive.org/web/20181224235831/https://www.zdnet.com/blog/education/?p=2709%20 |archivedate = 2018-12-24 |access-date = 2010-01-27 |url-status = live }}</ref>
[[جنوری]] [[2009ء]] میں معروف امریکی اخبار [[نیو یارک ٹائمز]] نے خبر دی کہ اوبنٹو کے ایک کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں جبکہ اسی سال [[جون]] میں [[ZDNet]] کے مطابق دنیا بھر میں اوبنٹو کے ایک کروڑ 30 لاکھ متحرک صارفین ہیں جبکہ اس تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔<ref name="NYT10Jan09">{{cite news |url = http://www.nytimes.com/2009/01/11/business/11ubuntu.html?_r=2&th&emc=th |title = A Software Populist Who Doesn’t Do Windows |last = وانس |first = ایشلی |authorlink = |year = 2009 |month = جنوری |archiveurl = https://web.archive.org/web/20181224235835/https://www.nytimes.com/2009/01/11/business/11ubuntu.html?_r=2&th&emc=th%20 |archivedate = 2018-12-24 |access-date = 2010-01-27 |url-status = live }}</ref><ref name="Dawson17Jun09">{{cite web |url = http://education.zdnet.com/?p=2709 |title = Ubuntu a minor player? Not outside the States |last = ڈاسن |first = کرسٹوفر |authorlink = |year = 2009 |month = جون |archiveurl = https://web.archive.org/web/20181224235831/https://www.zdnet.com/blog/education/?p=2709%20 |archivedate = 2018-12-24 |access-date = 2010-01-27 |url-status = dead }}</ref>


[[مقدونیہ]] کی وزارت تعلیم و سائنس نے اوبنٹو لینکس پر مبنی ایک لاکھ 80 ہزار کمپیوٹر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں لگائے ہیں اور حکومت ملک میں اوبنٹو کے حامل شمارندوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔<ref>[http://www.ubuntu.com/news/macedonia-school-computers مقدونیہ میں ہر طالبعلم اوبنٹو پر مشتمل کمپیوٹر استعمال کرے گا].</ref>
[[مقدونیہ]] کی وزارت تعلیم و سائنس نے اوبنٹو لینکس پر مبنی ایک لاکھ 80 ہزار کمپیوٹر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں لگائے ہیں اور حکومت ملک میں اوبنٹو کے حامل شمارندوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔<ref>[http://www.ubuntu.com/news/macedonia-school-computers مقدونیہ میں ہر طالبعلم اوبنٹو پر مشتمل کمپیوٹر استعمال کرے گا].</ref>

نسخہ بمطابق 05:28، 28 ستمبر 2020ء

اوبنٹو
Ubuntu logo
Ubuntu 9.10 (Karmic Koala)
ڈویلپرCanonical Ltd. / اوبنٹو
آپریٹنگ سسٹم خاندانUnix-like
فعالی حالتCurrent
سورس ماڈلمفت اور آزاد-مصدر سافٹ ویئر
ابتدائی رلیز20 October 2004
تازہ ترین ریلیز9.10 / اکتوبر 29، 2009؛ 14 سال قبل (2009-10-29)[1]
مخزن
دستیاب زبانMultilingual (more than 55)
اپڈیٹ کا طریقہAPT (front-ends available)
پیکج مینیجرdpkg (front-ends like Synaptic available)
پلیٹ فارمIA-32, x86-64, lpia, SPARC, PowerPC, ARM, IA-64
کرنل قسمMonolithic (Linux)
یوزر لینڈGNU
طے شدہ یوزر انٹرفیس(گ)نوم
لائسنسMainly the GNU GPL / plus various other licenses
رسمی ویب سائٹubuntu.com

اوبنٹو (انگریزی: Ubuntu) ڈیبین، لینکس ڈسٹری بیوشن پر مبنی ایک شمارندی عملیاتی نظام (آپریٹنگ سسٹم) ہے۔ یہ جنوبی افریقا کے ایک اخلاقی تصور "اوبنٹو" سے موسوم ہے جس کا مطلب ہے "انسانیت دوسروں کے لیے "۔

یہ مفت اور آزاد مصدر سافٹ ویئر کے طور پر تقسیم کیا جاتا ہے۔ اوبنٹو اوسط شمارندی معلومات کے حامل صارف کے لیے جدید ترین اور مستحکم عملیاتی نظام ہے، جس کی بنیادی توجہ قابل استعمالیت اور تنصیب کی آسانی پر مرکوز ہے۔ desktoplinux.com کے قارئین کی جانب سے اسے ڈیسک ٹاپ کے لیے سب سے معروف ترین لینکس ڈسٹری بیوشن قرار دیا گیا ہے۔[2] دعویٰ ہے کہ 2006ء اور 2007ء میں 30 فیصد لینکس صارفین نے اپنے شمارندوں پر اوبنٹو نصب کی۔[3] 2009ء کے اواخر کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اوبنٹو کا حصہ 40 سے 50 فیصد ہے۔[4]

اوبنٹو مختلف سافٹ ویئر پیکیجز پر مشتمل ہے جن میں سے بڑی اکثریت آزاد سافٹ ویئر اجازے (جسے آزاد مصدر open source بھی کہا جاتا ہے) کے تحت تقسیم کی جاتی ہے۔ یہ چلانے، نقل کرنے، تقسیم، تحقیق، تبدیل، تیار اور بہتر بنانے کے لیے مکمل طور پر آزاد ہے۔ اوبنٹو کی سرپرست برطانیہ میں قائم کینونیکل کمپنی لمیٹڈ ہے جس کے مالک جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مارک شٹل ورتھ ہیں۔ کینونیکل تکنیکی مدد اور اوبنٹو سے وابستہ مختلف خدمات فراہم کرنے کے ذریعے آمدنی حاصل کرتا ہے۔

کینونیکل اوبنٹو سے بنائے گئے تین مزید عملیاتی نظاموں کے لیے مدد فراہم کرتا ہے جو کے اوبنٹو، ایجوکیشن اوبنٹو اور اوبنٹو سرور ایڈیشن کہلاتے ہیں۔

کینونیکل ہر چھ ماہ بعد اوبنٹو کا نیا نسخہ جاری کرتا ہے جس کے لیے اگلے 18 ماہ تک حفاظتی استحکام، اہم خرابیوں کو بہتر بنانے اور پروگراموں کے تازہ ترین نسخوں کے ذریعے مدد فراہم کی جاتی ہے۔ ہر دو سال بعد اوبنٹو طویل المیعاد مدد کا نسخہ جاری کرتا ہے جسے LTS یا Long Term Support کہتے ہیں۔ یہ نسخہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹروں کے لیے تین سال اور سرورز کے لیے پانچ سال تک مدد فراہم کرتا ہے۔

اوبنٹو کا پہلا نسخہ 20 اکتوبر 2004ء کو 4.10 (وارتھی وارتھوگ) کے نام سے جاری کیا گیا جبکہ حالیہ نسخہ 9.10 (کارمک کوالا) ہے جسے 29 اکتوبر 2009ء کو جاری کیا گیا جبکہ اگلا نسخہ 10.04 (لیوسڈ لنکس) متوقع طور پر اپریل 2010ء میں جاری ہوگا۔

جنوری 2009ء میں معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے خبر دی کہ اوبنٹو کے ایک کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں جبکہ اسی سال جون میں ZDNet کے مطابق دنیا بھر میں اوبنٹو کے ایک کروڑ 30 لاکھ متحرک صارفین ہیں جبکہ اس تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔[5][6]

مقدونیہ کی وزارت تعلیم و سائنس نے اوبنٹو لینکس پر مبنی ایک لاکھ 80 ہزار کمپیوٹر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں لگائے ہیں اور حکومت ملک میں اوبنٹو کے حامل شمارندوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔[7]

فرانس میں محکمہ پولیس 90 ہزار شمارندوں پر اوبنٹو کی تنصیب کر رہا ہے جس کے نتیجے میں اس کے آئی ٹی اخراجات میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوگی لیکن صلاحیتیں برقرار رہیں گی۔[8]

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. Ubuntu 9.10 Desktop Edition puts the user at the heart of its new design.
  2. ڈیسک ٹاپ لینکس ڈاٹ کام جائزہ 2006ء
  3. ڈیسک ٹاپ لینکس ڈاٹ کام جائزہ 2007ء
  4. عملیاتی نظام نسخوں کا استعمال statowl.com
  5. ایشلی وانس (2009)۔ "A Software Populist Who Doesn't Do Windows"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010 
  6. کرسٹوفر ڈاسن (2009)۔ "Ubuntu a minor player? Not outside the States"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010 
  7. مقدونیہ میں ہر طالبعلم اوبنٹو پر مشتمل کمپیوٹر استعمال کرے گا.
  8. "فرانسیسی پولیس: ہم نے اوبنٹو اپنا کر لاکھوں یورو بچائے"۔ آرس تیکنیکا۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010 

بیرونی روابط

اوبنٹو کا باضابطہ موقع جال