"خاندان کا مشترکہ نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
'''خاندان کا مشترکہ نقطہ نظر''' {{دیگر نام|انگریزی=Family nexus}} ایک ایسا مشترکہ نقطہ نظر ہے جسے [[خاندان]] کے بیش تر ارکان اتفاق رکھتے ہیں۔ یہ خاندان کے واقعات اور دنیا کے تعلقات سے متعلق ہوتا ہے۔ اس اصطلاح کو [[آر ڈی لائنگ]] نے وضع کیا جن کا ایقان تھا کہ مشترکہ نقطہ نظر "اس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک کہ ہر شخص اسے [[تار تار]] نہ کر دے ... اس گروہ کی اندرونی ہیئت نہیں بدلتی ہے۔<ref>R. D. Laing, ''The Politics of Experience'' (Penguin 1984) p. 73</ref>
'''خاندان کا مشترکہ نقطہ نظر''' {{دیگر نام|انگریزی=Family nexus}} ایک ایسا مشترکہ نقطہ نظر ہے جسے [[خاندان]] کے بیش تر ارکان اتفاق رکھتے ہیں۔ یہ خاندان کے واقعات اور دنیا کے تعلقات سے متعلق ہوتا ہے۔ اس اصطلاح کو [[آر ڈی لائنگ]] نے وضع کیا جن کا ایقان تھا کہ مشترکہ نقطہ نظر "اس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک کہ ہر شخص اسے [[تار تار]] نہ کر دے ... اس گروہ کی اندرونی ہیئت نہیں بدلتی ہے۔<ref>R. D. Laing, ''The Politics of Experience'' (Penguin 1984) p. 73</ref>


یہ تصور "خاندان کے نفسیاتی آلات" کے جیسا ہے ... لاشعوری میں قائم نفسیاتی اساس، خاندان کے گروہ کے ارکان کے لیے مشترک، جس میں وابستگی کے تجربے کا پہلو ایک دوسرے کو کھینچتا ہے۔ "<ref>[http://www.enotes.com/psychoanalysis-encyclopedia/psychoanalytic-family-therapy F. Diot/J. Villier, "Psychoanalytic Family Therapy]</ref>
یہ تصور "خاندان کے نفسیاتی آلات" کے جیسا ہے ... لاشعوری میں قائم نفسیاتی اساس، خاندان کے گروہ کے ارکان کے لیے مشترک، جس میں وابستگی کے تجربے کا پہلو ایک دوسرے کو کھینچتا ہے۔ "<ref>{{Cite web |url=http://www.enotes.com/psychoanalysis-encyclopedia/psychoanalytic-family-therapy |title=F. Diot/J. Villier, "Psychoanalytic Family Therapy |access-date=2018-12-12 |archive-date=2020-04-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200417182515/http://www.enotes.com/psychoanalysis-encyclopedia/psychoanalytic-family-therapy |url-status=dead }}</ref>


==علاج==
==علاج==

نسخہ بمطابق 22:17، 29 دسمبر 2020ء

خاندان کا مشترکہ نقطہ نظر (انگریزی: Family nexus) ایک ایسا مشترکہ نقطہ نظر ہے جسے خاندان کے بیش تر ارکان اتفاق رکھتے ہیں۔ یہ خاندان کے واقعات اور دنیا کے تعلقات سے متعلق ہوتا ہے۔ اس اصطلاح کو آر ڈی لائنگ نے وضع کیا جن کا ایقان تھا کہ مشترکہ نقطہ نظر "اس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک کہ ہر شخص اسے تار تار نہ کر دے ... اس گروہ کی اندرونی ہیئت نہیں بدلتی ہے۔[1]

یہ تصور "خاندان کے نفسیاتی آلات" کے جیسا ہے ... لاشعوری میں قائم نفسیاتی اساس، خاندان کے گروہ کے ارکان کے لیے مشترک، جس میں وابستگی کے تجربے کا پہلو ایک دوسرے کو کھینچتا ہے۔ "[2]

علاج

جدید نفسیاتی علاج میں کئی اقسام موجود ہیں، جو مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ نفسیاتی تجزیہ بچپن کے تجربوں اور اس سے پس ماندہ جذبات پر زور دیتا ہے حالانکہ فرائڈ نے اپنی بعد کی کتاب Civilization and its Discontents میں سماج کے کردار کا تذکرہ کیا۔ خاندان کے ذریعے علاج میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ خاندانوں کو یکجا کیا جائے تا کہ وہ اپنے معاملات طے کریں۔ مگر یہ مسئلے کی نوعیت کے اعتبار سے خاندان کے مشترکہ نقطہ نظر کے شکار افراد کو بہت کم یا کچھ بھی امداد فراہم نہیں کرے گا۔ کیونکہ اسے ہر اس بات کے افشا یا اشارے کی سزا مل سکتی ہے اور وہ (ایک معاون جالکاری کے فقدان کی صورت میں) خاموش دھمکیوں کے آگے جھک سکتا ہے، بجائے اس کے کہ خطرے سے مستثنٰی ہو اور سابقہ صورت حال سے کچھ مختلف رہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. R. D. Laing, The Politics of Experience (Penguin 1984) p. 73
  2. "F. Diot/J. Villier, "Psychoanalytic Family Therapy"۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018