"ساہتیہ اکادمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 48: سطر 48:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/index_h.jsp '''ساہتیہ اکیڈمی''' کی ویب سائٹ]
* [http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/index_h.jsp '''ساہتیہ اکیڈمی''' کی ویب سائٹ] {{wayback|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/index_h.jsp |date=20100926131528 }}
* [http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/aboutus/about_h.jsp ساہتیہ اکیڈمی کا تعارف]
* [http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/aboutus/about_h.jsp ساہتیہ اکیڈمی کا تعارف] {{wayback|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/aboutus/about_h.jsp |date=20161114044812 }}


[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی]]

نسخہ بمطابق 06:51، 30 دسمبر 2020ء

ساہتیہ اکادمی

ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر رابندر بھون، دہلی
تاریخ تاسیس مارچ 12، 1954؛ 70 سال قبل (1954-03-12)
خدماتی خطہ بھارت
صدر ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری
باضابطہ ویب سائٹ دفتری ویب سائٹ

ساہتیہ اکیڈمی بھارتی ادب کی ترقی کے لیے فعال ایک قومی ادارہ ہے۔ حکومت ہند نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکیڈمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔

ساہتیہ اکیڈمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سَم کالین بھارتیہ ساہتیہ ہندی میں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "قومی اکادمیاں: ساہتیہ اکیڈمی"۔ حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2011ء 

بیرونی روابط