"صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
{{زمرہ کومنز|Kohgiluyeh and Boyer-Ahmad Province}} |
{{زمرہ کومنز|Kohgiluyeh and Boyer-Ahmad Province}} |
||
* [http://www.ostan-kb.ir/ Official website of Kohgiluyeh and Buyer Ahmad Governorship] |
* [http://www.ostan-kb.ir/ Official website of Kohgiluyeh and Buyer Ahmad Governorship] {{wayback|url=http://www.ostan-kb.ir/ |date=20080913170703 }} |
||
* A Boyer-Ahmad-i folk-song sung by [[Shusha Guppy]] in the 1970s: [http://www.iranian.com/ram/Shusha/11.ram ''Girl from Boyer-Ahmad-i Tribe'']. |
* A Boyer-Ahmad-i folk-song sung by [[Shusha Guppy]] in the 1970s: [http://www.iranian.com/ram/Shusha/11.ram ''Girl from Boyer-Ahmad-i Tribe'']. |
||
نسخہ بمطابق 13:57، 30 دسمبر 2020ء
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد | |
---|---|
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] |
دار الحکومت | یسج |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°40′N 51°36′E / 30.67°N 51.60°E |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
آیزو 3166-2 | IR-17 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی ، لری |
جیو رمز | 126878 |
درستی - ترمیم |
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد ایران کا ایک صوبہ ہے۔ صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد (فارسی: استان کہگیلویہ و بویراحمد) ایران کے 31 صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں ہے اور اس کی دار الحکومت یاسوج ہے۔ صوبے کا رقبہ 15،563 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط ہے اور 2006 میں آبادی 634،000 تھی۔
(کہگیلویہ کا لفظ چار کلمات پر مشتمل ہے۔ «کوه» (پہاڑ کو کہتے ہیں)، «گیل» (ایک پہاڑ کا نام ہے)، «او»(وہ، یہ اسم اشارہ ہے) و «یہ» (علامت نسبت ہے گذشتہ اسم اشارہ کے ساتھ “اس کا“ کے معنی میں ہے). اس کا مکمل معنی«گیل پہاڑ کا پہاڑی علاقہ» ہے۔)
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official website of Kohgiluyeh and Buyer Ahmad Governorship آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ostan-kb.ir (Error: unknown archive URL)
- A Boyer-Ahmad-i folk-song sung by Shusha Guppy in the 1970s: Girl from Boyer-Ahmad-i Tribe.
صوبہ اصفہان | صوبہ چہارمحال و بختیاری | |||
صوبہ فارس | صوبہ خوزستان | |||
صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد | ||||
صوبہ بوشہر |
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2024ء
- ↑ [1] National Census 2006