"نادرہ نائپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7: سطر 7:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
*[http://www.hvk.org/articles/0103/315.html]
*[http://www.hvk.org/articles/0103/315.html] {{wayback|url=http://www.hvk.org/articles/0103/315.html |date=20060109082448 }}


{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}

نسخہ بمطابق 07:01، 31 دسمبر 2020ء

نادرہ نائپال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953ء (عمر 70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممباسہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات وی ایس نائپال   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نادرہ، لیڈی نائپال ایک پاکستانی صحافی، ناول نگار اور سر وی ایس نائپال کی بیوی ہیں۔ نادرہ کا پیدائشی نام نادرہ خانم علوی تھا اور وہ کینیا میں پیدا ہوئیں۔ نائپال سے ملنے سے دس سال قبل وہ پاکستان کے اخبار دی نیشنل میں ایک صحافی کے طور پر کام کرتی تھیں۔ ان کی شادی نائپال کی پہلی بیوی کی وفات کے دو ماہ بعد 1996ء میں ہوئی۔ [1]

حوالہ جات

  1. Marjorie Miller (12 October 2001)۔ "The World; V.S. Naipaul Receives Nobel for Literature"۔ Los Angeles Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2011 

بیرونی روابط