"کھُلنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 128: سطر 128:
{{wikivoyage|Khulna}}
{{wikivoyage|Khulna}}
* [http://www.khulnacity.org/ کھلنا سٹی کارپوریشن کی سرکاری ویب سائٹ]
* [http://www.khulnacity.org/ کھلنا سٹی کارپوریشن کی سرکاری ویب سائٹ]
* [http://www.banglapedia.org/httpdocs/HT/K_0247.HTM کھلنا پر بنگلہپیڈیا مضمون]
* [http://www.banglapedia.org/httpdocs/HT/K_0247.HTM کھلنا پر بنگلہپیڈیا مضمون] {{wayback|url=http://www.banglapedia.org/httpdocs/HT/K_0247.HTM |date=20091130133859 }}
* [http://www.discoverybangladesh.com/meetbangladesh/khulna.html بنگلہ دیش میں کھلنا گائیڈ]
* [http://www.discoverybangladesh.com/meetbangladesh/khulna.html بنگلہ دیش میں کھلنا گائیڈ] {{wayback|url=http://www.discoverybangladesh.com/meetbangladesh/khulna.html |date=20181016061319 }}
* [http://maps.msn.com/(k2ngem55yktcpm2mrm3oyp55)/map.aspx?lats1=22.816667&lons1=89.55&alts1=14&regn1=2 ایم ایس این نقشہ]
* [http://maps.msn.com/(k2ngem55yktcpm2mrm3oyp55)/map.aspx?lats1=22.816667&lons1=89.55&alts1=14&regn1=2 ایم ایس این نقشہ]{{مردہ ربط|date=December 2020 |bot=InternetArchiveBot }}


[[زمرہ:کھلنا]]
[[زمرہ:کھلنا]]

نسخہ بمطابق 22:24، 31 دسمبر 2020ء


খুলনা
ام البلاد
ملک بنگلادیش
ڈویژنکھلنا ڈویژن
ضلعضلع کھلنا
میونسپل کونسل:12 دسمبر 1884
میونسپل کارپوریشن:12 دسمبر 1984
سٹی کارپوریشن:6 اگست 1990
حکومت
 • قسمسٹی کارپوریشن
 • میئرمنیر الزمان مونی (بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی)
رقبہ[1]
 • ام البلاد59.57 کلومیٹر2 (23 میل مربع)
بلندی9 میل (30 فٹ)
آبادی (2012)[2]
 • کثافت14,364/کلومیٹر2 (37,200/میل مربع)
 • میٹرو1,435,422
منطقۂ وقتبنگلہ دیش معیاری وقت (UTC+6)
قومی کالنگ رمز+88
کالنگ رمز041
شرح خواندگی59.1%[3]
رمز ڈاککھلنا جی پی او 9000 & کھلنا ہیڈ آفس 9100
ویب سائٹKhulna City Corporation Official Khulna District

کھلنا (Khulna) (بنگالی: খুলনা) ضلع کھلنا کا صدر مقام اور کھلنا ڈویژن کے اہم ترین شہر ہے۔ یہ بنگلہ دیش کے جنوب مغربی علاقے میں واقع ہے۔

کھلنا ڈھاکہ اور چٹاگانگ کے بعد بنگلہ دیش کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کا حوالہ اکثر صنعتی شہر (بنگالی: শিল্প নগরী) کے طور پر دیا جاتا ہے۔

شہر کی آبادی (سٹی کارپوریشن کے دائرہ کار کے تحت) 2007 کے تخمینے کے مطابق 1،000،000 تھی۔ وسیع تر شماریات بشمول میٹروپولیٹن ایک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 1435422 ہے۔[4]

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے کھلنا
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 25.6
(78.1)
28.5
(83.3)
33.1
(91.6)
34.6
(94.3)
34.3
(93.7)
32.9
(91.2)
31.8
(89.2)
31.8
(89.2)
32.0
(89.6)
32.0
(89.6)
29.9
(85.8)
26.5
(79.7)
31.1
(88)
اوسط کم °س (°ف) 12.4
(54.3)
15.4
(59.7)
20.5
(68.9)
23.9
(75)
25.2
(77.4)
26.1
(79)
26.0
(78.8)
26.2
(79.2)
25.8
(78.4)
24.1
(75.4)
19.6
(67.3)
13.6
(56.5)
21.6
(70.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 13.3
(0.524)
44.4
(1.748)
52.1
(2.051)
87.5
(3.445)
200.0
(7.874)
335.6
(13.213)
329.8
(12.984)
323.5
(12.736)
254.7
(10.028)
129.8
(5.11)
32.1
(1.264)
6.6
(0.26)
1,809.4
(71.236)
اوسط بارش ایام (≥ 0.1 mm) 2 3 3 6 11 14 17 16 13 7 2 1 95
ماخذ: Weather Base

حوالہ جات

  1. "Area, Population and Literacy Rate by Paurashava –2001" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ 2001۔ 10 جون 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2009 
  2. [1] 2010 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2010.
  3. "Khulna"۔ Banglapedia۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010 
  4. (pdf-file) 2007 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2009.

بیرونی روابط

Khulna سفری راہنما منجانب ویکی سفر