"بزم اردو لائبریری (ویب سائٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21: سطر 21:


==تعارف==
==تعارف==
اس نمائندہ تحریک کا عنوا ن بزم اردو ہے۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عصر حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے موزوں استعمال کے ذریعے اردو ادب کی ترویج و اشاعت کی جائے۔<ref>[http://lib.bazmeurdu.net/about-us/ لائبرری بزم اردو - ہمارے بارے میں]</ref>
اس نمائندہ تحریک کا عنوا ن بزم اردو ہے۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عصر حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے موزوں استعمال کے ذریعے اردو ادب کی ترویج و اشاعت کی جائے۔<ref>{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/about-us/ |title=لائبرری بزم اردو - ہمارے بارے میں |access-date=2015-09-12 |archive-date=2015-08-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150821034119/http://lib.bazmeurdu.net/about-us/ |url-status=dead }}</ref>


2012ء کے اخیر میں سیف قاضی اور اعجاز عبید صاحب نے ہندوستان سے اردو ویب پورٹلز کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے یہ طئے کیا تھا کہ اردو کو خواص سے نکال کر عوام تک پہنچانے کے لیے فیس بک کی طرح ایک سماجی رابطہ عامہ کے طرز پر اردو ویب سائٹ تیار کی جائے اور ساتھ میں علم و ادب کے سرمایہ کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آن لائن لائبریری بھی شروع کی جائے۔<ref>[http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-library.html/ سیف سٹف بلاگ پر بزم اردو]</ref>
2012ء کے اخیر میں سیف قاضی اور اعجاز عبید صاحب نے ہندوستان سے اردو ویب پورٹلز کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے یہ طئے کیا تھا کہ اردو کو خواص سے نکال کر عوام تک پہنچانے کے لیے فیس بک کی طرح ایک سماجی رابطہ عامہ کے طرز پر اردو ویب سائٹ تیار کی جائے اور ساتھ میں علم و ادب کے سرمایہ کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آن لائن لائبریری بھی شروع کی جائے۔<ref>{{Cite web |url=http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-library.html/ |title=سیف سٹف بلاگ پر بزم اردو |access-date=2015-09-13 |archive-date=2015-08-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150829085837/http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-library.html |url-status=dead }}</ref>


تکنیکی تعاون اور وسائل کی کمی کے باوجود [http://www.oxwall.org آکس وال] نامی اوپن سورس سافٹ ویئر کی مدد سے سیف قاضی نے 26 جنوری 2013ء کو بزم اردو سوشل نیٹورک نام سے ایک ویب سائٹ شروع کی<ref>[http://www.siasat.com/news/bazm-e-urdu-social-network-lunched-402242/سیاست اخبار، حیدرآباد، پر لائبرری بزم اردو کے لانچنگ کی خبر]</ref> اور اس کے چند مہینوں بعد [http://www.wordpress.org ورڈ پریس] نامی سی ایم ایس کی مدد سے بزم اردو لائبریری کی ویب سائٹ تیار کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیف قاضی پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور یہ دونوں ویب پورٹلس بنانے سے پہلے وہ ویب ڈیولپمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔<ref>[http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-libray.html/ سیف سٹف بلاگ پر لائربری بزم اردو کی کہانی۔ ]</ref>
تکنیکی تعاون اور وسائل کی کمی کے باوجود [http://www.oxwall.org آکس وال] نامی اوپن سورس سافٹ ویئر کی مدد سے سیف قاضی نے 26 جنوری 2013ء کو بزم اردو سوشل نیٹورک نام سے ایک ویب سائٹ شروع کی<ref>[http://www.siasat.com/news/bazm-e-urdu-social-network-lunched-402242/سیاست اخبار، حیدرآباد، پر لائبرری بزم اردو کے لانچنگ کی خبر]</ref> اور اس کے چند مہینوں بعد [http://www.wordpress.org ورڈ پریس] نامی سی ایم ایس کی مدد سے بزم اردو لائبریری کی ویب سائٹ تیار کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیف قاضی پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور یہ دونوں ویب پورٹلس بنانے سے پہلے وہ ویب ڈیولپمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔<ref>[http://saifsstuff.blogspot.in/2014/03/Story-Bazme-urdu-libray.html/ سیف سٹف بلاگ پر لائربری بزم اردو کی کہانی۔ ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>


اس آنلائن لائبریری میں کتابوں کی جمع و ترتیب و تدوین کا کام اعجاز عبید کے ذمہ ہے جو ایک وظیفہ یافتہ ماہر ارضیات ہیں۔ اور لائبریری ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپ سے تعلق تمام تر تکنیکی ذمہ داریاں، سماجی روابط کی ویب سائٹس پر لائبریری کی تشہیر وغیرہ کی ذمہ داری سیف قاضی انجام دے رہے ہیں۔<ref>[http://www.computingpk.com/bazme-urdu-library-android-app/ کمپیوٹنگ پاک ڈاٹ کوم پر لائبرری بزم اردو اینڈرائڈ ایپ کی خبر۔]</ref>
اس آنلائن لائبریری میں کتابوں کی جمع و ترتیب و تدوین کا کام اعجاز عبید کے ذمہ ہے جو ایک وظیفہ یافتہ ماہر ارضیات ہیں۔ اور لائبریری ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپ سے تعلق تمام تر تکنیکی ذمہ داریاں، سماجی روابط کی ویب سائٹس پر لائبریری کی تشہیر وغیرہ کی ذمہ داری سیف قاضی انجام دے رہے ہیں۔<ref>[http://www.computingpk.com/bazme-urdu-library-android-app/ کمپیوٹنگ پاک ڈاٹ کوم پر لائبرری بزم اردو اینڈرائڈ ایپ کی خبر۔]</ref>
سطر 50: سطر 50:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://lib.bazmeurdu.net/ دفتری ویب سائٹ]
* [http://lib.bazmeurdu.net/ دفتری ویب سائٹ] {{wayback|url=http://lib.bazmeurdu.net/ |date=20150917044401 }}


[[زمرہ:بھارت میں آنلائن اردو پورٹلز]]
[[زمرہ:بھارت میں آنلائن اردو پورٹلز]]

نسخہ بمطابق 00:08، 17 جنوری 2021ء

بزم اردو لائبریری
سائٹ کی قسم
ویب پورٹل
دست‌یاباردو
مالکاعجاز عبید
ویب سائٹwww.lib.bazmeurdu.net
تجارتیادبی اور ثقافتی
موجودہ حیثیتآن لائن
مواد لائسنس
رجسٹرڈ

بزم اردو لائبریری بھارت میں اردو کی ترویج کے لیے آنلائن لائبریری ہے، جو کریئٹِو کامنز لائسنس شدہ ہے۔ یہ لائبریری یونی کوڈ پر کام کرنے والی بھارت کی سب سے بہترین لائبریریوں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ اس سے اردو محققین اور طلبہ کو خاصا فیض پہنچ رہا ہے۔ فی الحال اس تحریک میں اعجاز عبید صاحب اور ڈاکٹر سیف قاضی سرگرم ہیں۔

تعارف

اس نمائندہ تحریک کا عنوا ن بزم اردو ہے۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عصر حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے موزوں استعمال کے ذریعے اردو ادب کی ترویج و اشاعت کی جائے۔[1]

2012ء کے اخیر میں سیف قاضی اور اعجاز عبید صاحب نے ہندوستان سے اردو ویب پورٹلز کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے یہ طئے کیا تھا کہ اردو کو خواص سے نکال کر عوام تک پہنچانے کے لیے فیس بک کی طرح ایک سماجی رابطہ عامہ کے طرز پر اردو ویب سائٹ تیار کی جائے اور ساتھ میں علم و ادب کے سرمایہ کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آن لائن لائبریری بھی شروع کی جائے۔[2]

تکنیکی تعاون اور وسائل کی کمی کے باوجود آکس وال نامی اوپن سورس سافٹ ویئر کی مدد سے سیف قاضی نے 26 جنوری 2013ء کو بزم اردو سوشل نیٹورک نام سے ایک ویب سائٹ شروع کی[3] اور اس کے چند مہینوں بعد ورڈ پریس نامی سی ایم ایس کی مدد سے بزم اردو لائبریری کی ویب سائٹ تیار کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیف قاضی پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور یہ دونوں ویب پورٹلس بنانے سے پہلے وہ ویب ڈیولپمنٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔[4]

اس آنلائن لائبریری میں کتابوں کی جمع و ترتیب و تدوین کا کام اعجاز عبید کے ذمہ ہے جو ایک وظیفہ یافتہ ماہر ارضیات ہیں۔ اور لائبریری ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپ سے تعلق تمام تر تکنیکی ذمہ داریاں، سماجی روابط کی ویب سائٹس پر لائبریری کی تشہیر وغیرہ کی ذمہ داری سیف قاضی انجام دے رہے ہیں۔[5]

نومبر 2014ء میں لائبریری کا اینڈرائڈ ایپلیکیشن گوگل پلے اسٹور میں شائع کیا گیا۔[6]

سرگرمیاں

آن لائن ویب سائٹ

کالمس

  • دین و مذہب
  • شعری ادب
  • نثری ادب
  • ادب اطفال
  • اردو تہذیب و تمدن سے متعلق تحاریر
  • جریدے
  • ادبی اصناف

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "لائبرری بزم اردو - ہمارے بارے میں"۔ 21 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2015 
  2. "سیف سٹف بلاگ پر بزم اردو"۔ 29 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2015 
  3. اخبار، حیدرآباد، پر لائبرری بزم اردو کے لانچنگ کی خبر
  4. سیف سٹف بلاگ پر لائربری بزم اردو کی کہانی۔ [مردہ ربط]
  5. کمپیوٹنگ پاک ڈاٹ کوم پر لائبرری بزم اردو اینڈرائڈ ایپ کی خبر۔
  6. پلے گوگل ڈاٹ کوم پر لابرری بزم اردو کے ایپ کے تفصیلات۔

بیرونی روابط