"جنرل رانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
'''اکلیم اختر'''، جو بعد ازاں '''جنرل رانی''' کے نام سے مشہور ہوئیں، [[پاکستان]] کے صدر جنرل [[یحیی خان]] کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں۔ ان کے قریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کے نام سے پکارتی تھیں اور ان تعلقات کی بنیاد پر وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات کی حامل شمار ہوتی تھیں۔ اسی طاقت اور اختیار کی وجہ سے انھیں جنرل رانی کہا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل یحیی کے دور میں [[جنرل]] کے بعد اکلیم اختر [[پاکستان]] کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔
'''اکلیم اختر'''، جو بعد ازاں '''جنرل رانی''' کے نام سے مشہور ہوئیں، [[پاکستان]] کے صدر جنرل [[یحیی خان]] کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں۔ ان کے قریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کے نام سے پکارتی تھیں اور ان تعلقات کی بنیاد پر وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات کی حامل شمار ہوتی تھیں۔ اسی طاقت اور اختیار کی وجہ سے انھیں جنرل رانی کہا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل یحیی کے دور میں [[جنرل]] کے بعد اکلیم اختر [[پاکستان]] کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔


پاکستان کے مشہور پاپ گلوکار، [[فخر عالم]] اور [[عدنان سمیع]]، جنرل رانی کے نواسے ہیں ۔<ref>http://www.pakistanherald.com/newprofile.aspx?hofid=797</ref> جنرل رانی کی بیٹی [[عروسہ عالم]] جو فخر عالم کی والدہ ہیں نے کچھ عرصہ قبل [[بھارت]] کے ایک [[سیاست دان]] امریندر سنگھ سے مبینہ طور پر شادی کر لی ۔<ref>[http://rivr.sulekha.com/love-affairs-of-capt-amrinder-with-daughter-of-yahya-khan-s-rani-general_221663_blog Love affairs of Capt Amrinder with daughter of Yahya Khan’s Rani General | Sulekha Creative<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> گو اس کی تصدیق اس وجہ سے بھی نہیں ہو سکی کہ [[بھارت]] میں غیر مسلم کے لیے ایک سے زائد شادی غیر قانونی ہے۔
پاکستان کے مشہور پاپ گلوکار، [[فخر عالم]] اور [[عدنان سمیع]]، جنرل رانی کے نواسے ہیں ۔<ref>{{Cite web |url=http://www.pakistanherald.com/newprofile.aspx?hofid=797 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2012-10-01 |archive-date=2012-07-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120723122615/http://www.pakistanherald.com/newprofile.aspx?hofid=797 |url-status=dead }}</ref> جنرل رانی کی بیٹی [[عروسہ عالم]] جو فخر عالم کی والدہ ہیں نے کچھ عرصہ قبل [[بھارت]] کے ایک [[سیاست دان]] امریندر سنگھ سے مبینہ طور پر شادی کر لی ۔<ref>[http://rivr.sulekha.com/love-affairs-of-capt-amrinder-with-daughter-of-yahya-khan-s-rani-general_221663_blog Love affairs of Capt Amrinder with daughter of Yahya Khan’s Rani General | Sulekha Creative<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> گو اس کی تصدیق اس وجہ سے بھی نہیں ہو سکی کہ [[بھارت]] میں غیر مسلم کے لیے ایک سے زائد شادی غیر قانونی ہے۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 09:31، 17 جنوری 2021ء

جنرل رانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1 جولا‎ئی 2002ء (70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکلیم اختر، جو بعد ازاں جنرل رانی کے نام سے مشہور ہوئیں، پاکستان کے صدر جنرل یحیی خان کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں۔ ان کے قریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کے نام سے پکارتی تھیں اور ان تعلقات کی بنیاد پر وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات کی حامل شمار ہوتی تھیں۔ اسی طاقت اور اختیار کی وجہ سے انھیں جنرل رانی کہا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل یحیی کے دور میں جنرل کے بعد اکلیم اختر پاکستان کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔

پاکستان کے مشہور پاپ گلوکار، فخر عالم اور عدنان سمیع، جنرل رانی کے نواسے ہیں ۔[1] جنرل رانی کی بیٹی عروسہ عالم جو فخر عالم کی والدہ ہیں نے کچھ عرصہ قبل بھارت کے ایک سیاست دان امریندر سنگھ سے مبینہ طور پر شادی کر لی ۔[2] گو اس کی تصدیق اس وجہ سے بھی نہیں ہو سکی کہ بھارت میں غیر مسلم کے لیے ایک سے زائد شادی غیر قانونی ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2012 
  2. Love affairs of Capt Amrinder with daughter of Yahya Khan’s Rani General | Sulekha Creative