"دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:


==مقصد==
==مقصد==
اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو سگریٹ پینے اور تمباکو کے استعمال سے روکنا ہے۔ اس دن عوامی بیداری کے خصوصی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ عادی سگریٹ پینے والوں کو اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔<ref>http://www.nhp.gov.in/no-smoking-day</ref>
اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو سگریٹ پینے اور تمباکو کے استعمال سے روکنا ہے۔ اس دن عوامی بیداری کے خصوصی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ عادی سگریٹ پینے والوں کو اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.nhp.gov.in/no-smoking-day |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-07-04 |archive-date=2015-06-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150606003717/http://www.nhp.gov.in/no-smoking-day |url-status=dead }}</ref>


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==

نسخہ بمطابق 16:03، 17 جنوری 2021ء

دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن بھارت میں ہرسال مارچ کے مہینے کے دوسرے چہارشنبے کو منایا جاتا ہے۔ 2015 میں یہ مارچ کی 11 تاریخ کو منایا گیا۔

مقصد

اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو سگریٹ پینے اور تمباکو کے استعمال سے روکنا ہے۔ اس دن عوامی بیداری کے خصوصی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ عادی سگریٹ پینے والوں کو اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2015