"سال حیات بمطابق کیفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5: سطر 5:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{لے}}
{{لے}}
* [http://www.jr2.ox.ac.uk/bandolier/booth/glossary/QALY.html کوالی کے بارے میں بنڈولیر کا وقوع]
* [http://www.jr2.ox.ac.uk/bandolier/booth/glossary/QALY.html کوالی کے بارے میں بنڈولیر کا وقوع] {{wayback|url=http://www.jr2.ox.ac.uk/bandolier/booth/glossary/QALY.html |date=20060924152630 }}
* [http://www.evidence-based-medicine.co.uk/ebmfiles/WhatisaQALY.pdf کوالی کے بارے میں ہیوارڈ میڈیکل کی ایک اشاعت، (پی ڈی ایف)]
* [http://www.evidence-based-medicine.co.uk/ebmfiles/WhatisaQALY.pdf کوالی کے بارے میں ہیوارڈ میڈیکل کی ایک اشاعت، (پی ڈی ایف)] {{wayback|url=http://www.evidence-based-medicine.co.uk/ebmfiles/WhatisaQALY.pdf |date=20070315115138 }}


[[زمرہ:اخلاقیات طب]]
[[زمرہ:اخلاقیات طب]]

نسخہ بمطابق 21:26، 17 جنوری 2021ء

سال حیات بمطابق کیفیت (quality adjusted life years) سے طبی سہولیات کی مداخلت سے ہونے والے فائدے کی پیمائش کی جاتی ہے۔ اور اس مراد زندگی میں ہونے والے برس یا برسوں کا وہ اضافہ ہوتا ہے کہ جو کسی بھی طبی، معالجے یا اختراع کے استعمال سے حاصل ہو۔ ہر وہ برس جو صحت کے ساتھ گزرے اس کو 1.0 کا عدد دیا جاتا ہے جس کی قیمت موت کی صورت میں 0 تک چلی جاتی ہے، لہذا اس کی قیمت 1 تا 0 کے درمیان آتی ہے یعنی اگر کوئی مزید ایک برس زندہ تو رہتا ہے مگر کسی معذوری (مثلا بینائی کا چلے جانا یا کسی ہاتھ یا پیر کا کام چھوڑ دینا وغیرہ) کے ساتھ، تو پھر اس کی قیمت 1 اور 0 کے درمیان معذوری کی نوعیت کے مطابق کہیں آتی ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط