"مدیحہ امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بقید حیات شخصیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7: سطر 7:


== کیریئر ==
== کیریئر ==
انھوں نے اپنے ٹیلی ویژن کیرئر کی شروعات ہم ٹی وی ڈرامہ عشق میں تیری (2013) میں مہوش حیات اور اظفر رحمان کے ساتھ کی جہاں انہوں نے لائبہ کا معاون کردار ادا کیا۔ اس کے نتیجےانھیں مختف کردار ملے اور وہ ہیئر (2015) ، دھانی (2016) ، شان سیریہی (2017) ، زویا صالحہ (2017) اور زخم (2017) میں اپنے مرکزی کرداروں کے لئے مشہور ہوگئیں <ref>{{Cite web|url=http://tns.thenews.com.pk/madiha-imams-dear-maya-breakthrough/|title=Madiha Imam’s Dear Maya breakthrough {{!}} TNS - The News on Sunday|website=tns.thenews.com.pk|language=en-US|access-date=2018-09-07}}</ref> امدیحہ امام منیشا کویرالہ کے مقابل ایک بالی ووڈ فلم ڈئیر مایا (2017) میں نظر آئیں <ref name="autogenerated1">{{Cite news|url=https://www.thenews.com.pk/magazine/you/208404-Madiha-Imam-impresses-critics-with-Dear-Maya|title=Madiha Imam impresses critics with Dear Maya|last=NewsBytes|access-date=2018-09-07|language=en}}</ref> 2018 میں ، وہ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والی فائزہ افتخار کے ڈرامے بابا جانی میں بھی نظر آئیں <ref>{{Cite news|url=https://images.dawn.com/news/1180043|title=Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story|last=Haq|first=Irfan Ul|date=2018-05-16|work=Images|access-date=2018-09-07|language=en-US}}</ref> مدیحہ امام نے فیصل قریشی کے مقابل ڈرامہ سیریل مقدر میں ریما کی طرح شاندار اداکاری کی ہے۔ اس نے بہادر اور دلیرانہ لڑکی کا کردار بالکل نبھایا ہے۔
انھوں نے اپنے ٹیلی ویژن کیرئر کی شروعات ہم ٹی وی ڈرامہ عشق میں تیری (2013) میں مہوش حیات اور اظفر رحمان کے ساتھ کی جہاں انہوں نے لائبہ کا معاون کردار ادا کیا۔ اس کے نتیجےانھیں مختف کردار ملے اور وہ ہیئر (2015) ، دھانی (2016) ، شان سیریہی (2017) ، زویا صالحہ (2017) اور زخم (2017) میں اپنے مرکزی کرداروں کے لئے مشہور ہوگئیں <ref>{{Cite web|url=http://tns.thenews.com.pk/madiha-imams-dear-maya-breakthrough/|title=Madiha Imam’s Dear Maya breakthrough {{!}} TNS - The News on Sunday|website=tns.thenews.com.pk|language=en-US|access-date=2018-09-07|archive-date=2018-09-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20180907144529/http://tns.thenews.com.pk/madiha-imams-dear-maya-breakthrough/|url-status=dead}}</ref> امدیحہ امام منیشا کویرالہ کے مقابل ایک بالی ووڈ فلم ڈئیر مایا (2017) میں نظر آئیں <ref name="autogenerated1">{{Cite news|url=https://www.thenews.com.pk/magazine/you/208404-Madiha-Imam-impresses-critics-with-Dear-Maya|title=Madiha Imam impresses critics with Dear Maya|last=NewsBytes|access-date=2018-09-07|language=en}}</ref> 2018 میں ، وہ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والی فائزہ افتخار کے ڈرامے بابا جانی میں بھی نظر آئیں <ref>{{Cite news|url=https://images.dawn.com/news/1180043|title=Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story|last=Haq|first=Irfan Ul|date=2018-05-16|work=Images|access-date=2018-09-07|language=en-US}}</ref> مدیحہ امام نے فیصل قریشی کے مقابل ڈرامہ سیریل مقدر میں ریما کی طرح شاندار اداکاری کی ہے۔ اس نے بہادر اور دلیرانہ لڑکی کا کردار بالکل نبھایا ہے۔
مدیحہ اداکاری کو ایسا فن مانتی ہیں جس میں ساری زندگی سیکھنے کو ملتا رہتا ہے اور وہ مداحوں کا بہت خیال رکھتی ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ مداحوں کے بغیر کوئی فنکار فنکار نہیں بن سکتا <ref>{{cite web |url=https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/564515 |title=ایک فنکارمداحوں کے بغیر کچھ بھی نہیں: مدیحہ امام|work=اردو نیوز ٹی وی |date=18 ستمبر 2020}}</ref>۔
مدیحہ اداکاری کو ایسا فن مانتی ہیں جس میں ساری زندگی سیکھنے کو ملتا رہتا ہے اور وہ مداحوں کا بہت خیال رکھتی ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ مداحوں کے بغیر کوئی فنکار فنکار نہیں بن سکتا <ref>{{cite web |url=https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/564515 |title=ایک فنکارمداحوں کے بغیر کچھ بھی نہیں: مدیحہ امام|work=اردو نیوز ٹی وی |date=18 ستمبر 2020}}</ref>۔



نسخہ بمطابق 17:54، 18 جنوری 2021ء

مدیحہ امام ایک پاکستانی وی جے او اداکارہ ہیں [1][2] وہ ایک حیرت انگیز اداکارہ ہیں اور انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی اپنی اداکاری کی مہارت کا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے بولی وڈ فلم میں بھی کام کیا [3] جہاں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا [4]۔ وہ ہیئر (2015) اور دھانی (2016) میں اپنے کرداروں کی وجہ سےبہت مقبول ہوئیں انھوں نے 2017 میں ڈیئر مایا فلم کے ذریعے فلمی میدان میں قدم رکھا تھا [5] [6]۔ وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہٹ پاکستانی سیریز دشمن جان (2020) میں بھی نظر آئیں۔

کنبہ

مدیحہ امام کا کنبہ کراچی میں قیام پذیر ہے۔ وہ اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہیں اور ان کی ایک چھوٹی بہن بھی ہے[7] ۔ انھوں نے اپنی تعلیم کراچی سے مکمل کی ہے۔

کیریئر

انھوں نے اپنے ٹیلی ویژن کیرئر کی شروعات ہم ٹی وی ڈرامہ عشق میں تیری (2013) میں مہوش حیات اور اظفر رحمان کے ساتھ کی جہاں انہوں نے لائبہ کا معاون کردار ادا کیا۔ اس کے نتیجےانھیں مختف کردار ملے اور وہ ہیئر (2015) ، دھانی (2016) ، شان سیریہی (2017) ، زویا صالحہ (2017) اور زخم (2017) میں اپنے مرکزی کرداروں کے لئے مشہور ہوگئیں [8] امدیحہ امام منیشا کویرالہ کے مقابل ایک بالی ووڈ فلم ڈئیر مایا (2017) میں نظر آئیں [9] 2018 میں ، وہ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والی فائزہ افتخار کے ڈرامے بابا جانی میں بھی نظر آئیں [10] مدیحہ امام نے فیصل قریشی کے مقابل ڈرامہ سیریل مقدر میں ریما کی طرح شاندار اداکاری کی ہے۔ اس نے بہادر اور دلیرانہ لڑکی کا کردار بالکل نبھایا ہے۔ مدیحہ اداکاری کو ایسا فن مانتی ہیں جس میں ساری زندگی سیکھنے کو ملتا رہتا ہے اور وہ مداحوں کا بہت خیال رکھتی ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ مداحوں کے بغیر کوئی فنکار فنکار نہیں بن سکتا [11]۔

فلمیں اور ٹی وی

بالی وڈ فلم " ڈیئر مایا " [9] پاکستانی فلم نیلوفر [12]

ٹیلی وی

ویک اینڈ مدیحہ میزبان کے ساتھ [13] خلش [14] عشق میں تیرے [15] ہیئر [16] نظر کی سامنے [17] دھانی [16] سانپ سیڑھی [18] زخم [15] سلمیٰ کا بلما [17] وہ میرا دل تھا[16] ہم چلے آئے [17] بابا جانی [16] میرا رب وارث [19] دشمن

سماجی مسائل پر گفتگو

مدیحہ امام نے پاکستان میں خواتین پر شادی کے بے پناہ دباؤ پر اپنی آواز بلند کی ہے خصوصا بڑھتی عمر کی خواتین پر یہ دباؤ بہت زیادہ ہوتا ہے [20] [21]۔ اسی طرح انھوں نے مردوں کے متعلق اس نظریے پر بھی تنقید کی کہ وہ رو نہیں سکتے[22]۔ گھریلو تشدد کے مسئلہ کو اجاگر کرنے کے لیے مدیحہ امام نے اے آر وائی کے ڈرامے "مجھے وداع کر" میں کام کیا [23]۔

حوالہ جات

  1. رابعہ شیخ (15 دسمبر 2019)۔ "پاکستان شوبز انڈسٹری کا اُبھرتا نام "مدیحہ امام"" 
  2. "مدیحہ امام سوانح حیات"۔ 09 جولائی 2017 
  3. ویب ڈیسک۔ "پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار" 
  4. نمرہ ملک (03 مئی 2020)۔ "مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار"۔ ایکسپریس نیوز 
  5. "VJ Madiha Imam will make Bollywood debut with Manisha Koirala"۔ Images.Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017 
  6. "I didn't think of it as an 'Indian' film, says Madiha Imam of her Bollywood debut", Retrieved 30 August 2018
  7. "پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا خصوصی انٹرویو"۔ ڈائیلاگ پاکستان۔ 2020 04 اگست 
  8. "Madiha Imam's Dear Maya breakthrough | TNS - The News on Sunday"۔ tns.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 07 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018 
  9. ^ ا ب NewsBytes۔ "Madiha Imam impresses critics with Dear Maya" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018 
  10. Irfan Ul Haq (2018-05-16)۔ "Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018 
  11. "ایک فنکارمداحوں کے بغیر کچھ بھی نہیں: مدیحہ امام"۔ اردو نیوز ٹی وی۔ 18 ستمبر 2020 
  12. "اداکارہ مدیحہ امام جلد سلور اسکرین پر دکھائی دیں گی"۔ ڈیلی پاکستان۔ 2020 16 مئی 
  13. Irfan Ul Haq (2017-05-03)۔ "VJ Madiha Imam will make Bollywood debut with Manisha Koirala"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  14. "Why was Saanp Seerhi so derogatory towards LUMS?" 
  15. ^ ا ب "Madiha Imam's Dear Maya breakthrough | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  16. ^ ا ب پ ت "Mehreen Jabbar,Muhammad Ahmed and Marina Khan; the M trio reunites"۔ nation.com (بزبان انگریزی)۔ 2017-06-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 
  17. ^ ا ب پ Buraq Shabbir۔ "Madiha Imam talks about her upcoming projects"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  18. Irfan Ul Haq (2019-02-22)۔ "Danish Taimoor and Madiha Imam will highlight infidelity post marriage in new drama"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  19. Buraq Shabbir۔ "Faysal Qureshi on playing a powerful role in Muqaddar"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020 
  20. جویریہ ذوالفقار (12 نومبر 2020)۔ "مدیحہ امام نے خواتین پر شادی کے لیے دباؤ کو پاکستانی سماج کی حقیقت قرار دیا" 
  21. "پاکستان میں خواتین پر شادی کیلئے دباؤ رہتا ہے: مدیحہ امام"۔ دنیا نیوز ٹی وی۔ 2020 13 نومبر 
  22. "'ایک جھوٹی لو سٹوری' کی اداکارہ مدیحہ امام: 'مرد اُف تک نہ کرے، یہ کہاں کا انصاف ہے'" 
  23. "مدیحہ امام اور منیب بٹ گھریلو تشدد پر مبنی ڈرامے کے لیے اکٹھے"۔ ڈان نیوز۔ 04 جولائی 2020