"جنرل رانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.newsline.com.pk/NewsMay2002/memories.htm جنرل کی راتیں] |
* [http://www.newsline.com.pk/NewsMay2002/memories.htm جنرل کی راتیں] {{wayback|url=http://www.newsline.com.pk/NewsMay2002/memories.htm |date=20091127173518 }} |
||
* [https://www.facebook.com/BilawalBhuttoOfficial/posts/1404178029605182 فکر نہ کرو موٹی۔ اب تم حکومت کرو گی۔] |
* [https://www.facebook.com/BilawalBhuttoOfficial/posts/1404178029605182 فکر نہ کرو موٹی۔ اب تم حکومت کرو گی۔] |
||
نسخہ بمطابق 22:04، 24 جنوری 2021ء
جنرل رانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1931ء گجرات |
تاریخ وفات | 1 جولائی 2002ء (70–71 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
اکلیم اختر، جو بعد ازاں جنرل رانی کے نام سے مشہور ہوئیں، پاکستان کے صدر جنرل یحیی خان کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں۔ ان کے قریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کے نام سے پکارتی تھیں اور ان تعلقات کی بنیاد پر وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات کی حامل شمار ہوتی تھیں۔ اسی طاقت اور اختیار کی وجہ سے انھیں جنرل رانی کہا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل یحیی کے دور میں جنرل کے بعد اکلیم اختر پاکستان کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔
پاکستان کے مشہور پاپ گلوکار، فخر عالم اور عدنان سمیع، جنرل رانی کے نواسے ہیں ۔[1] جنرل رانی کی بیٹی عروسہ عالم جو فخر عالم کی والدہ ہیں نے کچھ عرصہ قبل بھارت کے ایک سیاست دان امریندر سنگھ سے مبینہ طور پر شادی کر لی ۔[2] گو اس کی تصدیق اس وجہ سے بھی نہیں ہو سکی کہ بھارت میں غیر مسلم کے لیے ایک سے زائد شادی غیر قانونی ہے۔
بیرونی روابط
- جنرل کی راتیں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ newsline.com.pk (Error: unknown archive URL)
- فکر نہ کرو موٹی۔ اب تم حکومت کرو گی۔
حوالہ جات
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2012
- ↑ Love affairs of Capt Amrinder with daughter of Yahya Khan’s Rani General | Sulekha Creative