"جویریہ رؤف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Added Categories #wikigapchallange (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 76: | سطر 76: | ||
[https://www.icc-cricket.com/news/686757 ICC] |
[https://www.icc-cricket.com/news/686757 ICC] |
||
</ref> |
</ref> |
||
<ref>{{Cite web |url=https://india.com/sports/cha-w-vs-bla-w-dream11-team-prediction-pakistan-womens-t20-match-date-and-start-time-3907835/amp/ |title=India News |access-date=2020-11-29 |archive-date=2020-01-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200114200245/https://www.india.com/sports/cha-w-vs-bla-w-dream11-team-prediction-pakistan-womens-t20-match-date-and-start-time-3907835/amp/ |url-status=dead }}</ref> |
|||
<ref> |
|||
[https://india.com/sports/cha-w-vs-bla-w-dream11-team-prediction-pakistan-womens-t20-match-date-and-start-time-3907835/amp/ India News] |
|||
</ref> |
نسخہ بمطابق 22:43، 24 جنوری 2021ء
جویریہ رؤف(پیدائش:- اپریل 10, 1987[1] ) پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔ سن 2012 میں بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور تا حال پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ آئ سی سی وومن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2012 میں جویریہ کو ٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان کی قیادت کرنے کا موقع دیا گیا[2][3] ۔جولائی 2013 میں پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین کھیلی گئ سیریز میں جویریہ پہلی مرتبہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کے لیے منتخب ہوئیں[4]۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | [5] سندھ, پاکستان | 10 اپریل 1987
گیند بازی | دائیں ہاتھ تیز رفتار |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ | 10 جولائی 2013 بمقابلہ آئرلینڈ |
آخری ایک روزہ | 13 جنوری 2014 بمقابلہ آئرلینڈ |
پہلا ٹی20 | 3 اکتوبر 2012 بمقابلہ جنوبی افریقہ |
آخری ٹی20 | 17 مئ 2019 بمقابلہ جنوبی افریقہ |
ماخذ: Cricinfo، 17 مئ 2019 |
حوالاجات
- ↑ "Jaweria Rauf"۔ PCB۔ 06 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020
- ↑ "Daily Times"۔ Daily Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019
- ↑ "Javeria Rauf - Pakistan Cricket Team - Official Cricket Profiles - PCB"۔ www.pcb.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019
- ↑ "Jaweria Rauf ODI Career"۔ PCB۔ 06 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020
- ↑ "Jaweria Rauf"۔ PCB۔ 06 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020
- ↑ ہم نیوز
- ↑ 92نیوز
- ↑ Dawn News
- ↑ ESPN
- ↑ Geo News
- ↑ ICC
- ↑ "India News"۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020