"ماہر السنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4: سطر 4:


==لسانیات==
==لسانیات==
زبانوں کے تقابلی مطالعہ کو کہتے ہیں۔<ref>[http://urduseek.com/dictionary/linguist?nolog=1 linguist زبان داں۔ بہت زبانیں جاننے والا۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان) | Urduseek.com English Urdu Dictionary انگریزی اردو لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
زبانوں کے تقابلی مطالعہ کو کہتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://urduseek.com/dictionary/linguist?nolog=1 |title=linguist زبان داں۔ بہت زبانیں جاننے والا۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان) {{!}} Urduseek.com English Urdu Dictionary انگریزی اردو لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2014-04-01 |archive-date=2016-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160305025433/http://urduseek.com/dictionary/linguist?nolog=1 |url-status=dead }}</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 05:55، 3 فروری 2021ء

ماہرالسنہ دو یا اس سے زیادہ زبانوں میں مہارت رکھنے والے شخص کو کہتے ہیں۔ السنہ لسان کی جمع ہے اور لسان زبان یعنی بولی کو کہتے ہیں۔

جدید دور میں زبانوں کی مہارت کو ایک خاص مقام اور اہمیت دی جاتی ہے۔ حالاںکہ انگریزی زبان کا عالمی سطح پر غلبہ ہے، پھر بھی چین اور فرانس جیسے ممالک میں لوگ اپنی زبان کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ کئی دیگر ممالک میں لوگ دوسری زبان کو جان کر بھی اپنی زبان میں سرکاری تقاریب میں بولنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس وجہ سے مترجمین اور ماہرین السنہ کی ذمے داریاں بڑھ جاتی ہیں اور ان پر لازم ہوتا ہے کہ وہ متن یا گفتگو کو حتی المقدور دوسری زبان میں وہی معانی اور مطالب میں منتقل کریں اور اس طرح لوگوں کے باہمی تبادلہ خیال میں معاون بنیں۔

لسانیات

زبانوں کے تقابلی مطالعہ کو کہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ٌٌ

  1. "linguist زبان داں۔ بہت زبانیں جاننے والا۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان) | Urduseek.com English Urdu Dictionary انگریزی اردو لغت"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2014