"چہل ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''چہل ابدال''' پہاڑ کی چوٹی پرایک مزار جو[[راولپنڈی]] ڈویژن کے میدانی علاقوں میں سب سے اونچی پہاڑ کی چوٹی تصور کی جاتی ہے ۔<br />
'''چہل ابدال''' پہاڑ کی چوٹی پرایک مزار جو[[راولپنڈی]] ڈویژن کے میدانی علاقوں میں سب سے اونچی پہاڑ کی چوٹی تصور کی جاتی ہے ۔<br />
علاقہ [[جھنگڑ]] میں [[بشارت]] کے قریب چہل ابدال نامی مزار کی نسبت سے پہاڑ کو بھی چہل ابدال کہتے ہیں جو35سو فٹ بلند ہے یہاں سے پورے راولپنڈی ڈویژن کے شہروں کا جہاں تک نظر جاتی ہے نظارہ کیا جاسکتا ہے اس مزارپر جانے کے لیے پگڈنڈی نما راستہ موجود ہے البتہ یہاں پرابھی تک [[کار]]، [[جیپ]] یا کوئی اور ٹرانسپورٹ لے جانے کا راستہ نہیں اس مزار پر چڑھتے ہوئے کئی خوبصورت مقام آتے ہیں بلکہ ایک موقع پر یہاں پر پتھروں کا باغ بھی بڑا منفرد اور عجیب نقشہ پیش کرتا ہے اور اس باغ میں ہر قسم کا خوبصورت پتھر موجود ہے یہ اس علاقے کا ایک بڑا تفریحی مرکزہے اونچا ہونے کی وجہ سے یہاں پر سخت گرمیوں میں موسم کافی خوشگوار رہتا ہے۔ علاقہ جھنگڑ میں کئی اور خوبصورت مقام بھی ہیں <ref>http://www.dailychakwalnama.com/12204-2/</ref>
علاقہ [[جھنگڑ]] میں [[بشارت]] کے قریب چہل ابدال نامی مزار کی نسبت سے پہاڑ کو بھی چہل ابدال کہتے ہیں جو35سو فٹ بلند ہے یہاں سے پورے راولپنڈی ڈویژن کے شہروں کا جہاں تک نظر جاتی ہے نظارہ کیا جاسکتا ہے اس مزارپر جانے کے لیے پگڈنڈی نما راستہ موجود ہے البتہ یہاں پرابھی تک [[کار]]، [[جیپ]] یا کوئی اور ٹرانسپورٹ لے جانے کا راستہ نہیں اس مزار پر چڑھتے ہوئے کئی خوبصورت مقام آتے ہیں بلکہ ایک موقع پر یہاں پر پتھروں کا باغ بھی بڑا منفرد اور عجیب نقشہ پیش کرتا ہے اور اس باغ میں ہر قسم کا خوبصورت پتھر موجود ہے یہ اس علاقے کا ایک بڑا تفریحی مرکزہے اونچا ہونے کی وجہ سے یہاں پر سخت گرمیوں میں موسم کافی خوشگوار رہتا ہے۔ علاقہ جھنگڑ میں کئی اور خوبصورت مقام بھی ہیں <ref>{{Cite web |url=http://www.dailychakwalnama.com/12204-2/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-12-18 |archive-date=2017-04-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170402195756/http://www.dailychakwalnama.com/12204-2/ |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==



نسخہ بمطابق 05:24، 4 فروری 2021ء

چہل ابدال پہاڑ کی چوٹی پرایک مزار جوراولپنڈی ڈویژن کے میدانی علاقوں میں سب سے اونچی پہاڑ کی چوٹی تصور کی جاتی ہے ۔
علاقہ جھنگڑ میں بشارت کے قریب چہل ابدال نامی مزار کی نسبت سے پہاڑ کو بھی چہل ابدال کہتے ہیں جو35سو فٹ بلند ہے یہاں سے پورے راولپنڈی ڈویژن کے شہروں کا جہاں تک نظر جاتی ہے نظارہ کیا جاسکتا ہے اس مزارپر جانے کے لیے پگڈنڈی نما راستہ موجود ہے البتہ یہاں پرابھی تک کار، جیپ یا کوئی اور ٹرانسپورٹ لے جانے کا راستہ نہیں اس مزار پر چڑھتے ہوئے کئی خوبصورت مقام آتے ہیں بلکہ ایک موقع پر یہاں پر پتھروں کا باغ بھی بڑا منفرد اور عجیب نقشہ پیش کرتا ہے اور اس باغ میں ہر قسم کا خوبصورت پتھر موجود ہے یہ اس علاقے کا ایک بڑا تفریحی مرکزہے اونچا ہونے کی وجہ سے یہاں پر سخت گرمیوں میں موسم کافی خوشگوار رہتا ہے۔ علاقہ جھنگڑ میں کئی اور خوبصورت مقام بھی ہیں [1]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2016