"سکھبیر (موسیقار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, مواد کی نئی ترتیب
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}


'''سکھبیر سنگھ''' ایک [[بھارت|ہندوستانی]] گلوکار ہیں۔ انھیں اکثر "بھنگڑے کا شہزادہ" بھی کہا جاتا ہے۔ <ref name="balle">{{حوالہ ویب|url=http://www.hinduonnet.com/thehindu/mp/2003/07/22/stories/2003072200040100.htm|title=Balle Sukhbir!|archiveurl=https://web.archive.org/web/20031207080849/http://www.hinduonnet.com/thehindu/mp/2003/07/22/stories/2003072200040100.htm|archivedate=1 July 2009|date=22 July 2003}}</ref> <ref name="van">[http://www.vanillamusic.com/artists.htm Artist of the month - SUKHBIR] - Vanilla Music</ref>
'''سکھبیر سنگھ''' ایک [[بھارت|ہندوستانی]] گلوکار ہیں۔ انھیں اکثر "بھنگڑے کا شہزادہ" بھی کہا جاتا ہے۔ <ref name="balle">{{حوالہ ویب|url=http://www.hinduonnet.com/thehindu/mp/2003/07/22/stories/2003072200040100.htm|title=Balle Sukhbir!|archiveurl=https://web.archive.org/web/20031207080849/http://www.hinduonnet.com/thehindu/mp/2003/07/22/stories/2003072200040100.htm|archivedate=1 July 2009|date=22 July 2003}}</ref> <ref name="van">[http://www.vanillamusic.com/artists.htm Artist of the month - SUKHBIR] {{wayback|url=http://www.vanillamusic.com/artists.htm |date=20110721094531 }} - Vanilla Music</ref>


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
سکھبیر سنگھ بھوگ پور [[جالندھر]]، [[پنجاب، بھارت|پنجاب ، بھارت]] میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنے کنبے کے ساتھ [[کینیا|کینیا کے شہر]] [[نیروبی]] منتقل ہوگئے اور وہیں پرورش پائی۔ <ref name="int">[http://www.indianj.com/interviews/sukhbir.asp Q&A with Sukhbir] - IndianJ</ref> انھوں نے 20 سال نیروبی میں گزارے۔ <ref>[http://www.tribuneindia.com/2002/20020326/ldh2.htm#4 Nachle sohniye, sings Sukhbir] The Tribune, Chandigarh - 25 March 2005</ref> 1991 میں نہوں نے ریکارڈنگ کا آغاز کیا اور 1992 میں [[دبئی]] چلے گئے جہاں 2021 تک مقیم ہیں۔ <ref name="ITO">[http://www.india-today.com/ttoday/031999/musos.html Home-grown sons of the soil] India Today - March 1999</ref>
سکھبیر سنگھ بھوگ پور [[جالندھر]]، [[پنجاب، بھارت|پنجاب ، بھارت]] میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنے کنبے کے ساتھ [[کینیا|کینیا کے شہر]] [[نیروبی]] منتقل ہوگئے اور وہیں پرورش پائی۔ <ref name="int">[http://www.indianj.com/interviews/sukhbir.asp Q&A with Sukhbir] - IndianJ</ref> انھوں نے 20 سال نیروبی میں گزارے۔ <ref>[http://www.tribuneindia.com/2002/20020326/ldh2.htm#4 Nachle sohniye, sings Sukhbir] The Tribune, Chandigarh - 25 March 2005</ref> 1991 میں نہوں نے ریکارڈنگ کا آغاز کیا اور 1992 میں [[دبئی]] چلے گئے جہاں 2021 تک مقیم ہیں۔ <ref name="ITO">[http://www.india-today.com/ttoday/031999/musos.html Home-grown sons of the soil] {{wayback|url=http://www.india-today.com/ttoday/031999/musos.html |date=20060318131853 }} India Today - March 1999</ref>


== موسیقی ==
== موسیقی ==

نسخہ بمطابق 06:27، 4 مارچ 2021ء

سکھبیر (موسیقار)
معلومات شخصیت
پیدائش 9 نومبر 1969ء (55 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سکھبیر سنگھ ایک ہندوستانی گلوکار ہیں۔ انھیں اکثر "بھنگڑے کا شہزادہ" بھی کہا جاتا ہے۔ [3] [4]

ابتدائی زندگی

سکھبیر سنگھ بھوگ پور جالندھر، پنجاب ، بھارت میں پیدا ہوئے تھے لیکن وہ اپنے کنبے کے ساتھ کینیا کے شہر نیروبی منتقل ہوگئے اور وہیں پرورش پائی۔ [5] انھوں نے 20 سال نیروبی میں گزارے۔ [6] 1991 میں نہوں نے ریکارڈنگ کا آغاز کیا اور 1992 میں دبئی چلے گئے جہاں 2021 تک مقیم ہیں۔ [7]

موسیقی

سکھبیر سنگھ کی پہلی البم نیو اسٹائل دبئی میں ریکارڈ ہوئی اور جس میں انھوں نے بہت سے غیر ملکی فنکار وں کا اثرقبول کیا جس کی جھلک البم میں جابجا نظر آتی ہے۔ اس البم نے تین زمروں میں 1996 کا چینل وی ایوارڈز جیتا :

  • بہترین پہلی البم
  • بہترین مردانہ آواز
  • بہترین میوزک ویڈیو ("پنجابی منڈے ") [8]


اس البم کے بعد گل بن گئی منظر عام پر آئی۔ پھر تیسرای البم ریلیز ہوئی جس کا نام ہائی انرجی ۔ گل بن گئی تھا۔ [9]

ان کی ایک اور البم دل کرے بھی کافی مقبول ہوئی اس میں گانا نچ لے سوہنیے بہت مشہور ہوا۔ سکھبیر کا بھنگڑا ٹیکنالوجی، راگ اور ریپ موسیقی کا خوبصورت امتزاج ہے۔

ذاتی زندگی

سکھبیر سنگھ اپنی اہلیہ ڈمپی کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں۔ ان کی جڑواں بیٹی اور بیٹا ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no2001051365 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  3. "Balle Sukhbir!"۔ 22 July 2003۔ 01 جولا‎ئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. Artist of the month - SUKHBIR آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vanillamusic.com (Error: unknown archive URL) - Vanilla Music
  5. Q&A with Sukhbir - IndianJ
  6. Nachle sohniye, sings Sukhbir The Tribune, Chandigarh - 25 March 2005
  7. Home-grown sons of the soil آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ india-today.com (Error: unknown archive URL) India Today - March 1999
  8. Sukhbir - NDTV Music Profile
  9. https://web.archive.org/web/20040116032331/http://www.thehindu.com/thehindu/mp/2002/06/18/stories/2002061800250200.htm  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)