"بھگت کنور رام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سندھ کے گلوکار
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''بھگت کنور رام''' [[انگریزی]] (Bhagat Kanwar Ram) پیندائش:13 اپریل[[1885ء]]-وفات:دسمبر[[1939ء]]) [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہونے والے [[سندھ]] [[پاکستان]] کے مشہور صوفی گلوکار، موسیقار اور مذہبی رواداری کے علمبردار تھے۔انہوں نے سوائے کسی بھید بائو کے سماج کی خدمت کی مگر ایک تثادن میں مارے گئے۔<ref>http://www.thesindhtimes.com/sindh/77th-death-anniversary-bhagat-kanwar-ram-celebrated-ruk-railway-station/</ref><ref>https://www.dawnnews.tv/news/1074998</ref><ref>http://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%DA%80%DA%B3%D8%AA%20%DA%AA%D9%86%D9%88%D8%B1%20%D8%B1%D8%A7%D9%85</ref>
'''بھگت کنور رام''' [[انگریزی]] (Bhagat Kanwar Ram) پیندائش:13 اپریل[[1885ء]]-وفات:دسمبر[[1939ء]]) [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہونے والے [[سندھ]] [[پاکستان]] کے مشہور صوفی گلوکار، موسیقار اور مذہبی رواداری کے علمبردار تھے۔انہوں نے سوائے کسی بھید بائو کے سماج کی خدمت کی مگر ایک تثادن میں مارے گئے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.thesindhtimes.com/sindh/77th-death-anniversary-bhagat-kanwar-ram-celebrated-ruk-railway-station/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-06-26 |archive-date=2019-06-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190626130550/http://www.thesindhtimes.com/sindh/77th-death-anniversary-bhagat-kanwar-ram-celebrated-ruk-railway-station/ |url-status=dead }}</ref><ref>https://www.dawnnews.tv/news/1074998</ref><ref>http://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%DA%80%DA%B3%D8%AA%20%DA%AA%D9%86%D9%88%D8%B1%20%D8%B1%D8%A7%D9%85</ref>


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==

نسخہ بمطابق 12:00، 20 مئی 2021ء

بھگت کنور رام انگریزی (Bhagat Kanwar Ram) پیندائش:13 اپریل1885ء-وفات:دسمبر1939ء) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہونے والے سندھ پاکستان کے مشہور صوفی گلوکار، موسیقار اور مذہبی رواداری کے علمبردار تھے۔انہوں نے سوائے کسی بھید بائو کے سماج کی خدمت کی مگر ایک تثادن میں مارے گئے۔[1][2][3]

حالات زندگی

بھگت کنور رام نے 13 اپریل1885ء کے موجودہ ضلع گھوٹکی کے میرپور ماتھیلو کے گائون جروار میں تارا چند کے ہاں پیدا ہوئے جو چھوٹے کاشتکار تھے۔ اس نے سنت سترام داس سے موسیقی کا علم سیکھا۔1903ء سے اس نے گانا شروع کیا۔ بھگت کنور رام نے گائکی میں لوک رس شامل کیا تو اس کی مقبولیت بلائیں لینے شروع کی۔وہ زیادہ تر صوفیانہ کلام گاتے تھے اور سننے والوں پر وجد طاری ہوجاتا تھا۔

وفات

بھگت کنور رام مانجھند میں گانے کے بعد جب ٹرین کے ذریعے واپس ہوئے تو دسمبر1939ء میں رک ریلوے اسٹیشن پر اس پر حملہ ہوا اور جاں بحق ہو گئے۔

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2019 
  2. https://www.dawnnews.tv/news/1074998
  3. http://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%DA%80%DA%B3%D8%AA%20%DA%AA%D9%86%D9%88%D8%B1%20%D8%B1%D8%A7%D9%85