"حسن جہانگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33: سطر 33:
'''حسن جہانگیر''' (پیدائش 1 جولائی 1962) ایک [[پاکستانی قوم|پاکستانی]] [[گلوکاری|پاپ گلوکار]]ہے ۔ <ref>[http://timesofindia.indiatimes.com/ENTERTAINMENT/Bollywood/News-Interviews/Hawa-Hawa-Aap-ke-liye/articleshow/4727320.cms Hawa Hawa: Aap ke liye!] by KUNAL M SHAH, MUMBAI MIRROR, Jul 2, 2009</ref> انھوں نے 1980 کی دہائی میں "ہوا ہوا" ، "ہٹو بچو" ، اور "شادی نہ کرنا یارو" جیسے سپر ہٹ گانوں سے شہرت حاصل کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://connect.in.com/hasan-jahangir/biography-114899.html|title=Archived copy|accessdate=2010-12-27|archiveurl=https://web.archive.org/web/20100502031428/http://connect.in.com/hasan-jahangir/biography-114899.html|archivedate=2010-05-02}}</ref> انہوں نے 1982 میں اپنا پہلا گانا"عمران خان از آ سپر مین" جاری کیا اور اپنا پہلا اور آخری بین الاقوامی شہرت یافتہ البم '''''ہوا ہوا''' جاری کیا'' ۔ اس البم کی [[بھارت|ہندوستان]] میں تقریباً 15 ملین کاپیاں فروخت ہوئیں۔ ان کی موسیقی کو [[جنوبی ایشیا|جنوبی ایشیاء]] خاص طور پر پاکستان اور ہندوستان میں سراہا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.youtube.com/watch?v=iSzuusWTqc4|title=YouTube|publisher=|accessdate=28 February 2017}}</ref> <ref>[http://www.catchnews.com/entertainment-news/30-years-of-hawa-hawa-hasan-jahangir-on-why-the-song-rocks-even-today-69708.html 30 years of Hawa Hawa: Hasan Jahangir on why the song rocks even today] by Aditya Menon, Catch News, July 5, 2017</ref>

2011 میں بنگالی لوک گیت ڈول ڈول ڈولونی کے ایک نئے گانے کے ساتھ وہ طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے کے بعد دوبارہ<ref>{{حوالہ ویب|last=Rafay Mehmood|url=https://tribune.com.pk/story/278248/hassan-jahangir-hawa-hawa-hitmaker-makes-a-comeback/|title=Hassan Jahangir: ‘Hawa Hawa’ hitmaker makes a comeback|publisher=The Express Tribune|date=20 October 2011|accessdate=24 November 2018}} </ref> پاکستانی موسیقی میں واپس آئے۔ بالی ووڈ فلم مبارکاں جو 2017 میں ریلیز ہوئی اس فلم میں ریحان اعظمی کے لکھے ہوئے پاکستانی گانے "ہوا ہوا" کو دوبارہ ترتیب دی گئی ہے، اس گانے کو 1980 کی دہائی میں حسن جہانگیر نے گایا تھا۔ <ref>{{حوالہ ویب|last=Shaheera Anwar|url=https://tribune.com.pk/story/1770067/4-5-pakistani-songs-remixed-ruined-bollywood/|title=5 Pakistani songs that were remixed and ruined by Bollywood|publisher=The Express Tribune|date=31 July 2018|accessdate=24 November 2018}} & its Music track: https://www.bbc.co.uk/music/tracks/n2vr8v</ref>
2011 میں بنگالی لوک گیت ڈول ڈول ڈولونی کے ایک نئے گانے کے ساتھ وہ طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے کے بعد دوبارہ<ref>{{حوالہ ویب|last=Rafay Mehmood|url=https://tribune.com.pk/story/278248/hassan-jahangir-hawa-hawa-hitmaker-makes-a-comeback/|title=Hassan Jahangir: ‘Hawa Hawa’ hitmaker makes a comeback|publisher=The Express Tribune|date=20 October 2011|accessdate=24 November 2018}} </ref> پاکستانی موسیقی میں واپس آئے۔ بالی ووڈ فلم مبارکاں جو 2017 میں ریلیز ہوئی اس فلم میں ریحان اعظمی کے لکھے ہوئے پاکستانی گانے "ہوا ہوا" کو دوبارہ ترتیب دی گئی ہے، اس گانے کو 1980 کی دہائی میں حسن جہانگیر نے گایا تھا۔ <ref>{{حوالہ ویب|last=Shaheera Anwar|url=https://tribune.com.pk/story/1770067/4-5-pakistani-songs-remixed-ruined-bollywood/|title=5 Pakistani songs that were remixed and ruined by Bollywood|publisher=The Express Tribune|date=31 July 2018|accessdate=24 November 2018}} & its Music track: https://www.bbc.co.uk/music/tracks/n2vr8v {{wayback|url=https://www.bbc.co.uk/music/tracks/n2vr8v |date=20181125030938 }}</ref>

== ڈسکوگرافی ==
== ڈسکوگرافی ==

نسخہ بمطابق 12:54، 8 جون 2021ء

حسن جہانگیر
معلومات شخصیت
پیدائش (1962-07-01) 1 جولائی 1962 (عمر 61 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
  • گلوکار
  • موسیقار
دور فعالیت 1989-تا حال

حسن جہانگیر (پیدائش 1 جولائی 1962) ایک پاکستانی پاپ گلوکارہے ۔ [1] انھوں نے 1980 کی دہائی میں "ہوا ہوا" ، "ہٹو بچو" ، اور "شادی نہ کرنا یارو" جیسے سپر ہٹ گانوں سے شہرت حاصل کی۔ [2] انہوں نے 1982 میں اپنا پہلا گانا"عمران خان از آ سپر مین" جاری کیا اور اپنا پہلا اور آخری بین الاقوامی شہرت یافتہ البم ہوا ہوا جاری کیا ۔ اس البم کی ہندوستان میں تقریباً 15 ملین کاپیاں فروخت ہوئیں۔ ان کی موسیقی کو جنوبی ایشیاء خاص طور پر پاکستان اور ہندوستان میں سراہا گیا۔ [3] [4]

2011 میں بنگالی لوک گیت ڈول ڈول ڈولونی کے ایک نئے گانے کے ساتھ وہ طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے کے بعد دوبارہ[5] پاکستانی موسیقی میں واپس آئے۔ بالی ووڈ فلم مبارکاں جو 2017 میں ریلیز ہوئی اس فلم میں ریحان اعظمی کے لکھے ہوئے پاکستانی گانے "ہوا ہوا" کو دوبارہ ترتیب دی گئی ہے، اس گانے کو 1980 کی دہائی میں حسن جہانگیر نے گایا تھا۔ [6]

ڈسکوگرافی

  • ہوا ہوا
  • ہٹو بچو
  • شادی نہ کرنا یارو
  • دل ہے دیوانہ
  • دل جو تم پہ آیا ہے
  • زندگی ہے پیار
  • میگھا جیسے روئے
  • لے بھی لے دل تو میرا
  • شاوا، کیہ نکھرا
  • نا جاؤ ذرا مہندی لگاؤ
  • آیا ہے موسم پیار کا
  • یہ فیشن کے نئے رنگ
  • جی جی او پارہ ڈسکو
  • کس نام سی پکاروں
  • بوبہ بوبہ با را را
  • آؤ جانا دل ہے دیوانہ

حوالہ جات

  1. Hawa Hawa: Aap ke liye! by KUNAL M SHAH, MUMBAI MIRROR, Jul 2, 2009
  2. "Archived copy"۔ 02 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2010 
  3. "YouTube"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2017 
  4. 30 years of Hawa Hawa: Hasan Jahangir on why the song rocks even today by Aditya Menon, Catch News, July 5, 2017
  5. Rafay Mehmood (20 October 2011)۔ "Hassan Jahangir: 'Hawa Hawa' hitmaker makes a comeback"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2018 
  6. Shaheera Anwar (31 July 2018)۔ "5 Pakistani songs that were remixed and ruined by Bollywood"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2018  & its Music track: https://www.bbc.co.uk/music/tracks/n2vr8v آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bbc.co.uk (Error: unknown archive URL)