"ریچا شرما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
| imagesize = |
| imagesize = |
||
| name = ریچا شرما |
| name = ریچا شرما |
||
| birth_date = {{Birth date |df=yes|1987|07|15}}<ref>{{cite web|title=Reecha Sharma|url=http://www.thikthak.com/entertainment/celebrities/reecha-sharma.php|website=Thithak.com|accessdate=24 October 2011}}</ref> |
| birth_date = {{Birth date |df=yes|1987|07|15}}<ref>{{cite web|title=Reecha Sharma|url=http://www.thikthak.com/entertainment/celebrities/reecha-sharma.php|website=Thithak.com|accessdate=24 October 2011|archive-date=2015-12-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20151208165537/http://www.thikthak.com/entertainment/celebrities/reecha-sharma.php|url-status=dead}}</ref> |
||
| birth_place = [[دھنگاڑہی]]، نیپال |
| birth_place = [[دھنگاڑہی]]، نیپال |
||
| occupation = {{hlist|[[اداکارہ]]|[[ماڈل (فرد)|ماڈل]]}} |
| occupation = {{hlist|[[اداکارہ]]|[[ماڈل (فرد)|ماڈل]]}} |
نسخہ بمطابق 01:00، 12 جولائی 2021ء
ریچا شرما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جولائی 1987[1] دھنگاڑہی، نیپال |
رہائش | کھٹمنڈو |
قومیت | نیپالی |
دیگر نام | رچا شرما |
قد | 1.67 میٹر (5 فٹ 6 انچ) [2] |
شریک حیات | دیپیکشا بکرم رانا (ش. 2019) [3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ریچا شرما (انگریزی: Reecha Sharma) (ولادت: 15 جولائی 1987ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور وی جے ہیں۔ وہ مس نیپال 2007ء کے تمغا جیتنے والے ان دس میں شامل تھیں جو سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ [2][4]ریچا شرما میوزک ویڈیو میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور رہی ہیں۔ انہوں نے نیپالی فلم فرسٹ لوو (2010ء) میں اداکاری سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔[5][6]
حالات زندگی
ریچا شرما 17 جولائی 1987ء کو نیپال کے دھنگدھی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش کائلالی میں ہوئی۔ ریچا شرما کھٹمنڈو میں رہتی ہیں۔
ریچا شرما کی شادی دیپیکشا بکرم رانا سے دسمبر ، 2019 کو کھٹمنڈو میں ہوئی۔ ریچا شرما، رانا کے ساتھ دو سال سے تعلقات میں رہی۔دیپیکشا بکرم رانا للت پور کے لابیم مال کے منیجر ہیں۔[7]
فللمو گرافی
حقیقی ٹی وی شوز
سال | نام | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
جون 2020 | کامیڈی چمپیون سیزن 1 | جج | چار میں سے ایک |
2021 | کامیڈی چمپیون سیزن 2 | جج | چار میں سے ایک |
ٹیلی ویژن سیریز
ٹیلی ویژن | |||
---|---|---|---|
سال | نام | کردار | نوٹ |
2011 | ہمرو ٹیم | سیما | پہلا ٹیلی ویژن ڈراما |
2016 | پہنچ | میزبان |
فلم
فلم | |||
---|---|---|---|
سال | نام | کردار | نوٹ |
2010 | فرسٹ لوو | مزکزی کردار | |
2011 | میرو لوو اسٹوری | مزکزی کردار | |
2011 | ہائی وے | مزکزی کردار | |
2012 | لوٹ | معاون کردار | |
2012 | ویزا گرل | مزکزی کردار | |
2014 | تلک جنگ بمقابلہ ٹلکے | فولی | |
2015 | زندگی راکس | ||
2016 | کیری ان کیٹن | جیوتی کی چاچی | |
2016 | باتو منی کو پھول 2 | جونالی | |
2016 | کو آفنو | ||
2018 | سنکیساری | بطور سنکیساری | |
2018 | چکر | ||
2018 | نا یتا نہ اتا |
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ریچا شرما
- Reecha Sharma Nepali official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reechasharma.com (Error: unknown archive URL)
- Miss Nepal official website
حوالہ جات
- ↑ "Reecha Sharma"۔ Thithak.com۔ 08 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2011
- ^ ا ب "Miss Nepal"۔ 04 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Marriage: Richa Sharma"۔ Khabarhub
- ↑ "A Talented Nepali Actress Reecha Sharma: 5 Interesting Facts You Need to Know"۔ 2018-04-22[مردہ ربط]
- ↑ "First Love Nepali Movie"۔ XNepali
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "Marriage: Richa Sharma"۔ Khabarhub