"وائس آف امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ulubatli Hasan نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ آوازِامریکا کو وائس آف امریکا کی جانب منتقل کیا: وائس آف امریکا ہے نہ کی آوازِ امریکا////
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:


== ریڈیو خدمت ==
== ریڈیو خدمت ==
ٹیلی ویژن کے علاوہ آوازِامریکا کی ریڈیو خدمت بھی موجود ہے۔ یہ کئی زبانوں میں بہ شمول اردو میں دست یاب ہے۔<ref>[https://www.radioline.co/listen-to-voa-urdu وائس آف امریکا - VOA Urdu]</ref>
ٹیلی ویژن کے علاوہ آوازِامریکا کی ریڈیو خدمت بھی موجود ہے۔ یہ کئی زبانوں میں بہ شمول اردو میں دست یاب ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://www.radioline.co/listen-to-voa-urdu |title=وائس آف امریکا - VOA Urdu |access-date=2020-04-05 |archive-date=2020-10-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201029114725/https://www.radioline.co/listen-to-voa-urdu |url-status=dead }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 22:26، 12 جولائی 2021ء

واشنگٹن ڈی سی میں آوازِ امریکا کا صدر مقام

آوازِ امریکا (انگریزی: Voice of America) ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا بین القوامی کثیرالذرائع خبروں کا ادارہ ہے، جو پینتالیس سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ آوازِامریکا کی نشریات کا آغاز 1942ء میں ہوا اور اس کا عزم جامع، غیر جانبدار وسعت اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ہے۔ امریکی ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے آواوِامریکا کا سالانہ خرچ امریکی محصول دہندگان اٹھاتے ہیں۔ آوازِامریکا کے مقصد اور ادارتی آزادی کی ضمانت کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو اس کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کار روائی سے بچاتے ہیں۔[1]

ریڈیو خدمت

ٹیلی ویژن کے علاوہ آوازِامریکا کی ریڈیو خدمت بھی موجود ہے۔ یہ کئی زبانوں میں بہ شمول اردو میں دست یاب ہے۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. وائس آف امریکا
  2. "وائس آف امریکا - VOA Urdu"۔ 29 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020