"شیدا چینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 68: سطر 68:


== خارجی روابط ==
== خارجی روابط ==
* [http://www.ittaleem.com/urdu-adab/21490-1575-1585-1583-1608-1705-1575-1670-1740-1606-1740-1588-1575-1593-1585-a.html پہلا چینی شاعر]
* [http://www.ittaleem.com/urdu-adab/21490-1575-1585-1583-1608-1705-1575-1670-1740-1606-1740-1588-1575-1593-1585-a.html پہلا چینی شاعر] {{wayback|url=http://www.ittaleem.com/urdu-adab/21490-1575-1585-1583-1608-1705-1575-1670-1740-1606-1740-1588-1575-1593-1585-a.html |date=20160304232225 }}
* [http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ایک-چینی-۔۔-۔-اردو-کا-شیدائی۔29897/ شیدا چینی، اردو محفل]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ایک-چینی-۔۔-۔-اردو-کا-شیدائی۔29897/ شیدا چینی، اردو محفل]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}



نسخہ بمطابق 03:51، 27 جولائی 2021ء

ڈاکٹر
یونگ وانگ لیو
پیدائشکولکاتا
1931
وفات2015
جمشیدپور
آخری آرام گاہبیلدیہ مسیحی قبرستان، نارتھن ٹاؤن
قلمی نامشیدا چینی
زباناردو
قومیتبھارتی
نسلچینی
شہریتبھارتی
تعلیمدندان سازی
اصنافنظم،غزل

شیدا چینی (1931-2015) چینی نژاد اردو شاعر یونگ وانگ لیو کا تخلص تھا۔ وہ پیشے سے دندان ساز تھے مگر اردو شاعری کا بڑا ذوق رکھتے تھے۔[1][2]

ابتدائی حالات زندگی

شیدا کی پیدائش ایک غریب چینی نژاد خاندان میں 1931ء میں کولکاتا شہر(اس زمانے میں کلکتہ) میں ہوئی تھی۔ تلاش روزگار میں ان کے والدین جمشید پور آ گئے۔ شدید غریبی کی وجہ سے لوئی کا داخلہ ایک اردو ذریعۂ تعلیم کے اسکول میں کیا گیا۔[1]

شاعری کا آغاز

1946 میں ڈھاکہ جاری ہونے والے اردو رسالے ندا نے شیدا پہلی نظم شائع کی۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل شاعری کرتے گئے اور کئی مشاعروں میں بھی حصہ لیتے رہے۔[1]

1962 کی جنگ میں چین کی مخالفت

نسلاً چینی ہونے کے باوجود شیدا نے مزدور آواز کے عنوان سے ایک نظم لکھ کر 1962ء کی بھارت-چین جنگ میں چین کے کردار کی مخالفت کی تھی۔[1]

مجموعہ کلام

شیدا نے اپنے مجموعہ کلام کو لکیروں کی صدا کے عنوان سے شائع کیا تھا۔[2]

اعزازات

شیدا کو اپنے کلام کے لیے فراق گورکھپوری ایوارڈ اور انجمن ترقی اردو کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[2]

عملی زندگی

عملی زندگی میں شیدا ڈاکٹر یونگ وانگ لیو کے نام سے ایک مشہور دندان ساز تھے۔[1]

انتقال

شیدا کا نتقال 7 مارچ 2015ء کو ہو گیا۔[2]

حوالہ جات

خارجی روابط