"میٹ فریڈرکسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}} |
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}} |
||
'''میٹ فریڈرکسن''' (تولد 19 نومبر 1977ء) [[ڈنمارک]] کی سوشل ڈیموکریٹ سیاست دان جو جون 2019ء سے ملک کی وزیر اعظم ہیں۔ وہ سنہ 2001ء سے ڈنمارکی پارلیمان کی رکن ہیں،<ref name=Folketing>{{cite web |url=http://www.ft.dk/Folketinget/Medlemmer/findMedlem/~/media/biographies/pdfDocuments/SMEFR_en%20pdf.ashx |title=Folketing biography |publisher=Folketing |accessdate=2 فروری 2010}}</ref> وہ [[ہیلے تھورننگ شمٹ]] کی حکومت میں سنہ 2011ء سے 2014ء تک وزیر برائے ملازمت اور سنہ 2014ء سے 2015ء تک وزیر برائے انصاف تھیں۔ 28 جون 2015ء کو ہیلے تھورننگ شمٹ کی جگہ سوشل ڈیموکریٹ جماعت کی لیڈر منتخب ہوئیں۔<ref name=Politiken>{{cite web |url=http://politiken.dk/indland/politik/folketingsvalg2015/ECE2726224/portraet-mette-frederiksen-skal-finde-sin-egen-vej/|title=Portræt: Mette Frederiksen skal finde sin egen vej | trans-title = Portrait: Mette Frederiksen has to find her own way| publisher=Politiken|accessdate=22 جون 2015}}</ref> |
'''میٹ فریڈرکسن''' (تولد 19 نومبر 1977ء) [[ڈنمارک]] کی سوشل ڈیموکریٹ سیاست دان جو جون 2019ء سے ملک کی وزیر اعظم ہیں۔ وہ سنہ 2001ء سے ڈنمارکی پارلیمان کی رکن ہیں،<ref name=Folketing>{{cite web |url=http://www.ft.dk/Folketinget/Medlemmer/findMedlem/~/media/biographies/pdfDocuments/SMEFR_en%20pdf.ashx |title=Folketing biography |publisher=Folketing |accessdate=2 فروری 2010 |archive-date=2011-06-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110605115146/http://www.ft.dk/Folketinget/Medlemmer/findMedlem/~/media/biographies/pdfDocuments/SMEFR_en%20pdf.ashx |url-status=dead }}</ref> وہ [[ہیلے تھورننگ شمٹ]] کی حکومت میں سنہ 2011ء سے 2014ء تک وزیر برائے ملازمت اور سنہ 2014ء سے 2015ء تک وزیر برائے انصاف تھیں۔ 28 جون 2015ء کو ہیلے تھورننگ شمٹ کی جگہ سوشل ڈیموکریٹ جماعت کی لیڈر منتخب ہوئیں۔<ref name=Politiken>{{cite web |url=http://politiken.dk/indland/politik/folketingsvalg2015/ECE2726224/portraet-mette-frederiksen-skal-finde-sin-egen-vej/|title=Portræt: Mette Frederiksen skal finde sin egen vej | trans-title = Portrait: Mette Frederiksen has to find her own way| publisher=Politiken|accessdate=22 جون 2015}}</ref> |
||
2019ء کے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ان کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹ نے 179 میں 94 نشستیں حاصل کرلی۔ ملکہ [[مارگریت ثانی]] نے ان کو نئی حکومت بنانے کی ہدایت کی تھی۔ اور اس میں وہ کامیاب ہوگئیں۔ ڈنمارک کی تاریخ میں وہ سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔ |
2019ء کے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ان کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹ نے 179 میں 94 نشستیں حاصل کرلی۔ ملکہ [[مارگریت ثانی]] نے ان کو نئی حکومت بنانے کی ہدایت کی تھی۔ اور اس میں وہ کامیاب ہوگئیں۔ ڈنمارک کی تاریخ میں وہ سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔ |
نسخہ بمطابق 03:26، 29 اگست 2021ء
میٹ فریڈرکسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ڈینش میں: Mette Frederiksen) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم ڈنمارک [1][2] (27 ) | |||||||
آغاز منصب 27 جون 2019 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 نومبر 1977ء (47 سال)[3] آلبورگ |
||||||
شہریت | مملکت ڈنمارک | ||||||
جماعت | سوشل ڈیموکریٹس | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، ٹریڈ یونین پسند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ڈینش زبان | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
میٹ فریڈرکسن (تولد 19 نومبر 1977ء) ڈنمارک کی سوشل ڈیموکریٹ سیاست دان جو جون 2019ء سے ملک کی وزیر اعظم ہیں۔ وہ سنہ 2001ء سے ڈنمارکی پارلیمان کی رکن ہیں،[4] وہ ہیلے تھورننگ شمٹ کی حکومت میں سنہ 2011ء سے 2014ء تک وزیر برائے ملازمت اور سنہ 2014ء سے 2015ء تک وزیر برائے انصاف تھیں۔ 28 جون 2015ء کو ہیلے تھورننگ شمٹ کی جگہ سوشل ڈیموکریٹ جماعت کی لیڈر منتخب ہوئیں۔[5]
2019ء کے پارلیمانی انتخابات کے نتیجے میں ان کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹ نے 179 میں 94 نشستیں حاصل کرلی۔ ملکہ مارگریت ثانی نے ان کو نئی حکومت بنانے کی ہدایت کی تھی۔ اور اس میں وہ کامیاب ہوگئیں۔ ڈنمارک کی تاریخ میں وہ سب سے کم عمر ترین وزیر اعظم ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ The Government — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2021
- ↑ بنام: Mette Frederiksen — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
- ↑ ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Mette_Frederiksen — بنام: Mette Frederiksen — عنوان : Store norske leksikon
- ↑ "Folketing biography"۔ Folketing۔ 05 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2010
- ↑ "Portræt: Mette Frederiksen skal finde sin egen vej" [Portrait: Mette Frederiksen has to find her own way]۔ Politiken۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015