مارگریت ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مارگریت ثانی
(ڈینش میں: Margrethe II ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Drottning Margrethe av Danmark.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1940 (79 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Denmark.svg ڈنمارک  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت (کلیسیائے دنمارک)
والد فریدرک نہم[8]  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ملکہ/شاہ ڈنمارک   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 جنوری 1972 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فریدرک نہم 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
مادر علمی جامعہ کیمبرج
لندن اسکول آف اکنامکس
گرٹن
آرہس یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بادشاہ، مصور[9]  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ڈینش زبان، انگریزی، فرانسیسی، سونسکا، جرمن، فاروی زبان  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مترجم، ماہر آثاریات  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Royal Victorian Chain Ribbon.gif رائل وکٹورین چین (1974)
Orderelefant ribbon.png آرڈر آف ایلی فینٹ (1947)[10][11]
Ro3osr.gif آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
POL Order Orła Białego BAR.svg آرڈر آف دی وائٹ ایگل
Order Pius Ribbon.png آرڈر آف پوئیس نہم  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Margrethe II - signature.jpg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارگریت ثانی اپنے ایک سفر کے دوران

مارگریت ثانی (پیدائش: 16 اپریل 1940ء، پورا نام: Margrethe Alexandrine Þórhildur Ingrid، انگریزی زبان میں: Margrethe II of Denmark) دنمارک کی موجودہ ملکہ ہیں۔ یہ بادشاہ فریدرک نہم اور انگرد سویدنی کی بیٹی اور اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ مارگریت ثانی، اپنے والد کی وفات جو 14 جنوری 1972ء میں ہوئی تھی، کے بعد دنمارک کی ملکہ بنی۔ یہ مارگریت اول کے بعد دنمارک کی پہلی ملکہ ہیں۔

اگرچہ وہ 1940ء کو پیدا ہوئیں مگر تخت کی وارث 1953ء تک نہیں بن سکیں جب آئینی ترمیم کے ذریعے خواتیں کو تاج حاصل کرنے کی اجازت دی گئی۔ 14 جنوری 1972ء کو اپنے والد کے انتقال کے 14 دن بعد ان کی تاجپوشی کی گئی اور وہ ڈنمارک کی ملکہ بن گئیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Маргрете II — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  2. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118975919 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=6097 — بنام: Margrethe II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k07j3q — بنام: Margrethe II of Denmark — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/272487 — بنام: Margrethe II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Alexandrine Thorhildur Ingrid Margrethe — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=18639 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/margarete-margarete-ii — بنام: Margarete II. (Margarete)
  8. مصنف: Darryl Roger Lundy
  9. https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=6097 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2018
  10. http://kongehuset.dk/modtagere-af-danske-dekorationer
  11. http://kongehuset.dk/den-kongelige-familie/regentparret/hm-dronningen