"زنگیف (اسٹریٹ فائٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 9: سطر 9:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
[http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/Zangief| ویکینالج پہ زنگیف]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
[http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/Zangief| ویکینالج پہ زنگیف] {{wayback|url=http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/Zangief%7C |date=20070926214435 }}
<br/>{{اسٹریٹ فائٹر سیریز}}
<br/>{{اسٹریٹ فائٹر سیریز}}
[[زمرہ:سوویتی افسانوی شخصیات]]
[[زمرہ:سوویتی افسانوی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 15:44، 22 دسمبر 2021ء

زنگیف ( جاپانی - ザンギエフ؛ روسی - Зангиев) ایک روسی پہلوان ہے جو اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک اہم شخص ہے۔

سپاہانہ فن

زنگیف نے اپنے سپاہیانہ فن کا ریاض برفی بھالوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے کیا۔ زنگیف قریب سے لڑتا ہے اور اس کے نایاب انداز کی وجہ سے کئی اور کھیلوں کے پہلوان اس کے سپاہیانہ انداز کو اپناتے ہیں۔ اس کا اڑتا ہوا حملہ اسٹریٹ فائٹر 2 کا واحد حملہ ہے جو دشمن کو چکر دے سکتا ہے۔

اصل شخص

زنگیف ایک اصلی روسی شخص پہ مبنی ہے 'ویکتور زنگیوو۔ یہ ایک اصلی پہلوان تھے جنون نے روس کی 1989 الیمپیک کھیلوں میں نمائندگی بھی کی۔

بیرونی روابط

ویکینالج پہ زنگیف آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)

اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی