"چائنا ریڈیو انٹرنیشنل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بین الاقوامی نشر کار
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 6: سطر 6:
== ایلیمینٹری اسکول ==
== ایلیمینٹری اسکول ==
* [http://urdu.cri.cn/ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل] {{ur icon}}
* [http://urdu.cri.cn/ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل] {{ur icon}}
* [http://gb.cri.cn/ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل] {{zh icon}}
* [http://gb.cri.cn/ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل] {{wayback|url=http://gb.cri.cn/ |date=20090422143017 }} {{zh icon}}


[[زمرہ:1941ء میں قائم ہونے والے ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:1941ء میں قائم ہونے والے ریڈیو اسٹیشن]]

نسخہ بمطابق 20:23، 27 دسمبر 2021ء

چائنا ریڈیو انٹرنیشنل (China Radio International), 中国国际广播电台، عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری ریڈیو سٹیشن ہے جس کی نشریات کا آغاز 3 دسمبر 1941ء کو ہوا۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل دنیا کی تینتالیس زبانوں میں پروگرام نشر کر رہا ہے۔ اس کی نشریات کا مقصد دنیا کے ساتھ چین کو متعارف کرانا اور چینی عوام اور دنیا کے عوام کے مابین واقفیت اور دوستی میں اضافہ کرنا ہے۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی ویب سائٹ www.cri.cn چین کی خبروں کہ اہم سرکاری ویب سائٹوں میں سے ایک ہے۔ دنیا میں ایک سو ساٹھ سے زائد ممالک اور علاقوں کے لوگ اس ویب سائٹ سے مستفید ہوتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر پروگراموں کا دورانیہ دو سو اکیس اعشاریہ پانچ گھنٹے ہے اور اسے روزانہ سننے والوں کی تعداد سات لاکھ ہے۔

اردو سروس

چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس ایک کامیاب اور مقبول ترین سروس ہے جس کا آغاز یکم اگست 1966ء کو ہوا۔ یہ سروس نہ صرف پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت مختلف جنوبی ایشیائی ملکوں میں سنی جاتی ہے بلکہ ان علاقوں اور ملکوں میں بہت مقبول بھی ہے۔

ایلیمینٹری اسکول