"وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 13: سطر 13:
|15.19 ملی گرام
|15.19 ملی گرام
|-
|-
| 1 رتی <ref>[http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=رتی اردو لغت]</ref>
| 1 رتی <ref>{{Cite web |url=http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D8%B1%D8%AA%DB%8C |title=اردو لغت |access-date=2014-07-29 |archive-date=2021-06-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210614151359/http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D8%B1%D8%AA%DB%8C |url-status=dead }}</ref>
| ruttie
| ruttie
|8 چاول
|8 چاول

نسخہ بمطابق 21:27، 31 دسمبر 2021ء

وزن ناپنے کی پاکستان میں استعمال ہونے والی اکائیاں، جو اب متروک ہو چکی ہیں۔ ان اکائیوں اور ان کے اعشاریہ نظام میں برابر کا جدول دیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ ان کا استعمال برصغیر میں بھی ہوتا تھا اور اردو کتب میں ملتا ہے۔

متروک اکائی انگریزی
نقل حرفی
برابر اعشاریہ نظام میں برابر
1 چاول
Chawal 15.19 ملی گرام
1 رتی [1] ruttie 8 چاول

121.50 ملی گرام(ایک سو ساڑھے اکیس ملی گرام)

1 ماشہ masha 8 رتی

972.0 ملی گرام(نوسو بہتر ملی گرام)

1 تولہ tola 12 ماشہ


11.6638 گرام

1 چھٹانک Chattak سیر یا پانچ تولہ

58.32 گرام

پاؤ (سیر) quarter seer سیریا چار چھٹانک

233.280 گرام

1 سیر seer 80 تولہ یا سولہ چھٹانک

933.12 گرام ( 1 کلوگرام سے لگ بھگ 7 فیصد کم)

1مَن mun (maund) 40 سیر
37.325 کلو گرام
27 من 22 سیر Ton 1ٹِن 1.016میٹرک ٹن

بیرونی روابط

حوالے

  1. "اردو لغت"۔ 14 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2014