"آر پار دکھنے والے ملبوسات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 13: سطر 13:




'''آر پار دکھنے والے ملبوسات''' {{دیگر نام|انگریزی=See-through clothing}} کا اطلاق ایسے کسی بھی لباس پر ہو سکتا ہے جو اپنے پہننے والے کے جسم کے اعضاء کو دوسروں کے رو بہ رو افشا کر دیتا ہے۔ آر پار دکھنے والے ملبوسات [[اٹھارہویں صدی عیسویں]] سے [[یورپ]] مں رائج و مقبول رہے ہیں۔ یہ ملبوسات عمومًا خواتین زیب تن کرتی ہیں۔<ref name=fashionising>{{cite web|url=http://www.fashionising.com/trends/b--see-through-clothes-sheer-fashion-953.html|title=Sheer fashion trend: 2009 & 2010|author=Nicoleta Parascan|date=1 جولائی 2016|website=Fashionising.com}}</ref> یہ خواتین کے جسم کے مخصوص حصے، مثلًا جسم کا اوپری حصہ یا نچلا حصہ عام مشاہدوں میں لا سکتے ہیں۔ کئی فیشن شو، فلمی انعامی تقاریب اور عوامی جلسے میں متمول پیشہ ور خواتین خاص طور پر اس طرح کے کپڑے پہنتی ہیں۔ کئی بار ان کپڑوں کو [[انگریزی زبان]] میں illusion یا چھلاوہ بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ یہ عورتیں ظاہرًا تو جسم پر کچھ پہنتی ہیں، مگر جسم کے مخصوص حصے سب کو دکھائی پڑتے ہیں۔<ref>{{cite book|last=Maitra|first=K.K.|title=Encyclopaedic Dictionary of Clothing and Textiles|year=2007|publisher=Mittal Publications|isbn=978-8183242059|pages=218|url=https://books.google.com/books?id=jwHv0mmIagQC&pg=PA218}}</ref> مشہور اخبارات، رسائل اور ویب سائٹ پر ان مواقع کی تصاویر اور ویڈیو موجود ہوتے ہیں اور لباس کے پہننے اور موجود افراد کے تبصرے بھی شائع ہوتے ہیں۔
'''آر پار دکھنے والے ملبوسات''' {{دیگر نام|انگریزی=See-through clothing}} کا اطلاق ایسے کسی بھی لباس پر ہو سکتا ہے جو اپنے پہننے والے کے جسم کے اعضاء کو دوسروں کے رو بہ رو افشا کر دیتا ہے۔ آر پار دکھنے والے ملبوسات [[اٹھارہویں صدی عیسویں]] سے [[یورپ]] مں رائج و مقبول رہے ہیں۔ یہ ملبوسات عمومًا خواتین زیب تن کرتی ہیں۔<ref name=fashionising>{{cite web|url=http://www.fashionising.com/trends/b--see-through-clothes-sheer-fashion-953.html|title=Sheer fashion trend: 2009 & 2010|author=Nicoleta Parascan|date=1 جولائی 2016|website=Fashionising.com|access-date=2021-02-18|archive-date=2021-09-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20210908234421/http://www.fashionising.com/trends/b--see-through-clothes-sheer-fashion-953.html|url-status=dead}}</ref> یہ خواتین کے جسم کے مخصوص حصے، مثلًا جسم کا اوپری حصہ یا نچلا حصہ عام مشاہدوں میں لا سکتے ہیں۔ کئی فیشن شو، فلمی انعامی تقاریب اور عوامی جلسے میں متمول پیشہ ور خواتین خاص طور پر اس طرح کے کپڑے پہنتی ہیں۔ کئی بار ان کپڑوں کو [[انگریزی زبان]] میں illusion یا چھلاوہ بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ یہ عورتیں ظاہرًا تو جسم پر کچھ پہنتی ہیں، مگر جسم کے مخصوص حصے سب کو دکھائی پڑتے ہیں۔<ref>{{cite book|last=Maitra|first=K.K.|title=Encyclopaedic Dictionary of Clothing and Textiles|year=2007|publisher=Mittal Publications|isbn=978-8183242059|pages=218|url=https://books.google.com/books?id=jwHv0mmIagQC&pg=PA218}}</ref> مشہور اخبارات، رسائل اور ویب سائٹ پر ان مواقع کی تصاویر اور ویڈیو موجود ہوتے ہیں اور لباس کے پہننے اور موجود افراد کے تبصرے بھی شائع ہوتے ہیں۔





نسخہ بمطابق 00:05، 15 جنوری 2022ء

نیم آر پار دکھنے والی اسکرٹ
ریمپ ماڈل پرتگالی فیشن شو میں آر پار دکھنے والا لباس پہنی ہے۔


آر پار دکھنے والے ملبوسات (انگریزی: See-through clothing) کا اطلاق ایسے کسی بھی لباس پر ہو سکتا ہے جو اپنے پہننے والے کے جسم کے اعضاء کو دوسروں کے رو بہ رو افشا کر دیتا ہے۔ آر پار دکھنے والے ملبوسات اٹھارہویں صدی عیسویں سے یورپ مں رائج و مقبول رہے ہیں۔ یہ ملبوسات عمومًا خواتین زیب تن کرتی ہیں۔[1] یہ خواتین کے جسم کے مخصوص حصے، مثلًا جسم کا اوپری حصہ یا نچلا حصہ عام مشاہدوں میں لا سکتے ہیں۔ کئی فیشن شو، فلمی انعامی تقاریب اور عوامی جلسے میں متمول پیشہ ور خواتین خاص طور پر اس طرح کے کپڑے پہنتی ہیں۔ کئی بار ان کپڑوں کو انگریزی زبان میں illusion یا چھلاوہ بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ یہ عورتیں ظاہرًا تو جسم پر کچھ پہنتی ہیں، مگر جسم کے مخصوص حصے سب کو دکھائی پڑتے ہیں۔[2] مشہور اخبارات، رسائل اور ویب سائٹ پر ان مواقع کی تصاویر اور ویڈیو موجود ہوتے ہیں اور لباس کے پہننے اور موجود افراد کے تبصرے بھی شائع ہوتے ہیں۔


ماہرین نفسیات کی رائے

1980ء کے دہے کے ماہرین نفسیات ایڈمنڈس اور کاہون نے تحقیق سے یہ بتہ کیا وہ خواتین جو بھڑکاؤ کپڑے پہنتی ہیں، عوام میں ان خواتین سے منفی درجہ بندی رکھتی ہیں بہ مقابلہ ان خواتین کی جو نہیں کرتیں۔ مگر چونکہ یہ تحقیقات بیس سال سے بھی زیادہ عرصے پہلے کی ہیں[3]، اس لیے اس بات کے لیے مزید تحقیق در کار ہے کہ موجودہ دور میں سماج اور بالخصوص مغربی کا ان ملبوسات کے بارے میں کیا رویہ ہے۔ جدید دور میں یہ ملبوسات زیادہ عام ہو چکے ہیں اور ان کے بارے میں اخبارات، رسائل اور انٹرنیٹ پر چرچے بھی عام ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Nicoleta Parascan (1 جولائی 2016)۔ "Sheer fashion trend: 2009 & 2010"۔ Fashionising.com۔ 08 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2021 
  2. K.K. Maitra (2007)۔ Encyclopaedic Dictionary of Clothing and Textiles۔ Mittal Publications۔ صفحہ: 218۔ ISBN 978-8183242059 
  3. Dress, body and self: research in the social psychology of dress